SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Iran

  • ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات، آج 17 فروری کو جنیوا میں

    ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات، آج 17 فروری کو جنیوا میں

    Feb ۱۷, ۲۰۲۶ ۰۴:۴۵

    آج 17 فروری کو ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات جنیوا میں واقع عمانی سفارت خانے میں ہوں گے۔

  • ایرانی وزیر زراعت کا دوره پاکستان

    ایرانی وزیر زراعت کا دوره پاکستان

    Feb ۱۷, ۲۰۲۶ ۰۷:۵۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے زراعت کے وزیر غلام رضا نوری قزلجہ منگل کی صبح اپنے پاکستانی ہم منصب کی دعوت پر دارالحکومت اسلام آباد پہنچے۔

  • انداز جہاں: میونخ میں ایران مخالف سیاسی سرکس    

    انداز جہاں: میونخ میں ایران مخالف سیاسی سرکس  

    Feb ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/02/16

  • ایرانی وزيرخارجہ سے نہایت گہرے تکنیکی مذاکرات مکمل کئے ہیں : رافائل گروسی

    ایرانی وزيرخارجہ سے نہایت گہرے تکنیکی مذاکرات مکمل کئے ہیں : رافائل گروسی

    Feb ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۴

    ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ رافائل گروسی نے کہا ہے کہ ہم نے ابھی ابھی کل جنیوا میں ہونے والے اہم مذاکرات کی تیاری کے تناظر میں ایرانی وزيرخارجہ سے گہرے تکنیکی مذاکرات مکمل کئے ہیں

  • ایران امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات، وزیر خارجہ تہران سے جنیوا کے لیے روانہ

    ایران امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات، وزیر خارجہ تہران سے جنیوا کے لیے روانہ

    Feb ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۴:۳۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اتوار کی رات سفارت کاروں اور ماہرین کے ہمراہ جوہری مذاکرات کے دوسرے دور کے انعقاد اور سفارتی مشاورت کے لیے تہران سے جنیوا روانہ ہوگئے۔

  • اسلامی جمہوریہ ایران ہمیشہ دنیا کے مظلوموں کا حامی رہا ہے: حزب اللہ لبنان کے سربراہ

    اسلامی جمہوریہ ایران ہمیشہ دنیا کے مظلوموں کا حامی رہا ہے: حزب اللہ لبنان کے سربراہ

    Feb ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۳:۴۸

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی کو بھیجے گئے مراسلے میں استقامتی محاذ اور ملت فلسطین کی حمایت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے کلیدی کردار کو سراہا ہے۔

  • انداز جہاں: فلسطین اور غزہ کی تازہ ترین صورتحال   

    انداز جہاں: فلسطین اور غزہ کی تازہ ترین صورتحال  

    Feb ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/02/15

  • ایران پر جارحیت سے پورا علاقہ آگ کی لپیٹ میں آجائے گا: شیخ ماہر حمود

    ایران پر جارحیت سے پورا علاقہ آگ کی لپیٹ میں آجائے گا: شیخ ماہر حمود

    Feb ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۸:۰۵

    علمائے استقامت عالمی یونین کے سربراہ شیخ ماہر حمود نے کہا کہ تجزیوں اور عام رائے کے مطابق، امریکہ ایران پر جارحیت کی حماقت نہیں کرے گا کیونکہ صیہونی حکومت ایران، یمن، عراق اور لبنان کے میزائلوں کو برداشت نہیں کرسکتی۔

  • انداز جہاں: ہندوستان امریکہ تجارتی معاہدہ اور ردعمل  

    انداز جہاں: ہندوستان امریکہ تجارتی معاہدہ اور ردعمل  

    Feb ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/02/14

  • ویانا ؛ ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام پر تہران، بیجنگ اور ماسکو کے سفیروں کا اجلاس

    ویانا ؛ ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام پر تہران، بیجنگ اور ماسکو کے سفیروں کا اجلاس

    Feb ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۱

    ایران، روس اور چین کے سفیروں نے جمعے کو ویانا میں ملاقات کی اور تہران کے پرامن ایٹمی پروگرام سے متعلق تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ ادھربین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ تہران کی پرامن ایٹمی سرگرمیوں کے حق کو تسلیم کیا جانا چاہیے

Show More
خاص خبریں
  • جنگ بندی کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں ایک ہزار فلسطینی شہید: اقوام متحدہ

    جنگ بندی کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں ایک ہزار فلسطینی شہید: اقوام متحدہ

    ۴ hours ago
  • جنسی استحصال کیس: امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کی سماعت کی اپیل نامنظور کردی، 50 لاکھ ڈالر ہرجانے کا فیصلہ برقرار

  • اسرائیلی فوج نے فلسطینی گول کیپر کو شہید کردیا، اب تک ایک ہزار سے زیادہ فلسطینی کھلاڑی شہید

  • پاکستان ، لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 14 بچے جاں بحق، 19 زخمی

  • شہید رہبرانقلاب اسلامی کی عظیم الشان آخری رسومات کی تمام تیاریاں مکمل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS