SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

Iran

  • ایران کے قاسم بصیر نامی میزائل کا کامیاب تجربہ، دیکھنے والوں کے اڑے ہوش + ویڈیو

    ایران کے قاسم بصیر نامی میزائل کا کامیاب تجربہ، دیکھنے والوں کے اڑے ہوش + ویڈیو

    May ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵

    ایران کی وزارت دفاع نے جدید ترین بیلسٹک میزائل قاسم بصیر کی رونمائی کا اعلان کیا ہے۔

  • ہم ایرانی وزیرخارجہ کے دورہ پاکستان کو اہم سمجھتے ہیں؛ ایران میں پاکستانی سفیر

    ہم ایرانی وزیرخارجہ کے دورہ پاکستان کو اہم سمجھتے ہیں؛ ایران میں پاکستانی سفیر

    May ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۳

    تہران میں پاکستانی سفیر نے جنوبی ایشیا میں کشیدگی کم کرنے میں تعاون کی پیشکش کے لیے ایران کے تعمیری کردار کو سراہتے ہوئے تاکید کی کہ علاقائی امن و سلامتی کے حوالے سے تہران اور اسلام آباد میں مکمل ہم آہنگی ہے۔

  • ایرانی وزیرخارجہ اسلام آباد پہنچے + ویڈیو

    ایرانی وزیرخارجہ اسلام آباد پہنچے + ویڈیو

    May ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۷

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اتوار کی رات اسلام آباد پہنچے۔ اپنے اس دورے میں وہ پاکستانی حکام سے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور علاقائی اور بین الاقوامی صورت حال پر تبادلہ خیال کریں گے۔

  • ایرانی وزیرخارجہ کا دورہ پاکستان دونوں ملکوں کے مستحکم تعلقات کا عکاس؛ پاکستانی وزارت خارجہ کا بیان

    ایرانی وزیرخارجہ کا دورہ پاکستان دونوں ملکوں کے مستحکم تعلقات کا عکاس؛ پاکستانی وزارت خارجہ کا بیان

    May ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۹

    پاکستانی وزارت خارجہ نےایک بیان میں کہا ہے کہ ایران کی وزیرخارجہ کا دورہ پاکستان، دونوں ملکوں کے مستحکم تعلقات کا عکاس ہے۔

  • حج مکمل طور پر ایک سیاسی عبادت ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    حج مکمل طور پر ایک سیاسی عبادت ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    May ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۴

    رہبر انقلاب اسلامی نے حج کو مکمل طور پر ایک سیاسی عبادت قرار دیا ہے۔

  • دشمن کے لۓ سب کچھ ہتھیار ہے، لیکن ہم صرف ہتھیاروں پر تکیہ نہیں کرتے، ہماری اصل طاقت اللہ پر ایمان ہے: جنرل سلامی

    دشمن کے لۓ سب کچھ ہتھیار ہے، لیکن ہم صرف ہتھیاروں پر تکیہ نہیں کرتے، ہماری اصل طاقت اللہ پر ایمان ہے: جنرل سلامی

    May ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۰

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف بریگیڈیئر جنرل حسین سلامی نے کہا کہ ہم دشمنوں کے سامنے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

  • ایران کی اب تک کی سب سے بڑی پیداواری اور صنعتی مراکز کی نمائش ایران ایکسپو 2025  اختتام پذیر ہوگئی

    ایران کی اب تک کی سب سے بڑی پیداواری اور صنعتی مراکز کی نمائش ایران ایکسپو 2025 اختتام پذیر ہوگئی

    May ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۷

    ایران ایکسپو 2025 میں 2 ہزار ایرانی کمپنیوں کے علاوہ 100 سے زیادہ ملکوں کے تاجروں نے شرکت کی تھی۔

  • اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال کر فلسطینیوں پر صیہونی مظالم کو کوریج دینے والے صحافیوں کو سلام

    اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال کر فلسطینیوں پر صیہونی مظالم کو کوریج دینے والے صحافیوں کو سلام

    May ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۷

    ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے اپنی جانوں کی پرواہ نہ کرنے اور فلسطینیوں پر صیہونی مظالم کی منظر کشی کرنے والے صحافیوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

  • شام پر اسرائیل کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت

    شام پر اسرائیل کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت

    May ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۶

    ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے شام پر صیہونی حکومت کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے

  • بیچ فٹبال ورلڈ کپ: ایران کی ٹیم نے کوارٹر فائنل میں اپنی جگہ پکّی کرلی

    بیچ فٹبال ورلڈ کپ: ایران کی ٹیم نے کوارٹر فائنل میں اپنی جگہ پکّی کرلی

    May ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۷

    ایران کی بیچ فٹبال کی قومی ٹیم نے ورلڈ کپ مقابلوں میں پیراگوئے کو شکست دے دی۔

Show More

خاص خبریں

  • دنیا کے 500 بہترین اعلی تعلیمی مراکز کی فہرست میں ایران کی 3 یونیورسٹیاں شامل
    دنیا کے 500 بہترین اعلی تعلیمی مراکز کی فہرست میں ایران کی 3 یونیورسٹیاں شامل
    ۳۷ minutes ago
  • فلائٹ شیڈول درہم برہم، موسمی خرابی سے 50 پروازیں متاثر
  • ایران اور آرمینیا کے تعلقات کا مستقبل روشن ہے: وزیر خارجہ عراقچی
  • پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی، پوٹھوہار میں ایمرجنسی نافذ
  • غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف اسرائیل، برطانیہ اور سوئیڈن میں عوامی احتجاج
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS