SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

Iran

  • اطالوی سیاح بھی ایران آنے کے شوقین

    اطالوی سیاح بھی ایران آنے کے شوقین

    May ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳

    اٹلی کی موٹرسائیکل سوار کمیونٹی کے ارکان نے ایران کے سفر کا خیرمقدم کرتے ہوئے، ایران کے تاریخی، سماجی اور ثقافتی پہلوؤں سے آشنا ہونے پر زور دیا ہے۔

  • ایران کا بڑا اعلان، کسی بھی صورت حال کے لئے ہم ہیں تیار

    ایران کا بڑا اعلان، کسی بھی صورت حال کے لئے ہم ہیں تیار

    May ۰۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۶

    ایران کی قومی اقتصادی رابطہ کونسل کے سیکرٹری نے کہا کہ تہران کسی بھی صورت حال کے لیے تیار ہے اور ایران کے ساتھ محاذ آرائی کے امریکہ کے لیے سنگین نتائج ہوں گے۔

  • ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستان اور ہندوستان کا ممکنہ دورہ، کشیدگی کم کرنے کی کوشش

    ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستان اور ہندوستان کا ممکنہ دورہ، کشیدگی کم کرنے کی کوشش

    May ۰۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۲

    ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق، سید عباس عراقچی پیر کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔

  • ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت

    ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت

    May ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۷

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/05/03

  • ایران کے خلاف دباؤ اور دھمکیاں کارگر نہیں ہوسکتی ہیں: ایرانی وزارت خارجہ

    ایران کے خلاف دباؤ اور دھمکیاں کارگر نہیں ہوسکتی ہیں: ایرانی وزارت خارجہ

    May ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ایران کے خلاف زور زبرستی اور دھمکیاں کارگر نہیں ہوسکتیں۔

  • مذاکرات کرنے یا نہ کرنے کا انحصار قومی مفادات پر ہے: علی لاریجانی

    مذاکرات کرنے یا نہ کرنے کا انحصار قومی مفادات پر ہے: علی لاریجانی

    May ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴

    رہبر انقلاب اسلامی ایران کے مشیر علی لاریجانی نے ایران امریکہ مذاکرات کے بارے میں کہا کہ مذاکرات یا عدم مذاکرات کا معاملہ ملک کے قومی مفادات کے گرد گھومتا ہے۔

  • یمن پر امریکہ کے فضائی حملوں کی مذمت

    یمن پر امریکہ کے فضائی حملوں کی مذمت

    May ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱

    ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران الجوف، صعدہ اور صنعا صوبوں کے مختلف علاقوں پر امریکی فوج کے مسلسل حملوں اور رہائشی علاقوں نیز بنیادی شہری تنصیبات پر بمباری کی سخت مذمت کی ہے۔

  • جھوٹ کو دہرانے سے بنیادی حقائق تبدیل نہیں ہوتے: ایرانی وزیر خارجہ

    جھوٹ کو دہرانے سے بنیادی حقائق تبدیل نہیں ہوتے: ایرانی وزیر خارجہ

    May ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۳

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ جھوٹ کو دہرانے سے بنیادی حقائق تبدیل نہیں ہوتے، کہا کہ ایران این پی ٹی کا رکن ہونے کے ناتے ایٹمی ایندھن سائیکل کا مکمل حق رکھتا ہے۔

  • ایران کی خاتون کھلاڑی نے انٹرنیشنل ویمن ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ میں سلور اور برونز میڈل جیت لئے

    ایران کی خاتون کھلاڑی نے انٹرنیشنل ویمن ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ میں سلور اور برونز میڈل جیت لئے

    May ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۶

    انٹرنیشنل ویمن ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں ایرانی کھلاڑی آلما حسینی نے جونیئر کیٹیگری میں سلور اور برونز میڈل اپنے نام کر لیے۔

  • ایرانی وزارت خارجہ نے ایران کے ایٹمی پروگرام سے متعلق فرانس کا دعوی مسترد کردیا

    ایرانی وزارت خارجہ نے ایران کے ایٹمی پروگرام سے متعلق فرانس کا دعوی مسترد کردیا

    May ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۳

    ترجمان دفتر خارجہ اسماعیل بقائی نے فرانسیسی وزیر خارجہ جین نوئل بیرٹ کا یہ دعوی بے بنیاد قرار دیا ہے کہ ایران کا ایٹمی پروگرام جوہری اسلحے کے قریب پہنچ گیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • دنیا کے 500 بہترین اعلی تعلیمی مراکز کی فہرست میں ایران کی 3 یونیورسٹیاں شامل
    دنیا کے 500 بہترین اعلی تعلیمی مراکز کی فہرست میں ایران کی 3 یونیورسٹیاں شامل
    ۲ hours ago
  • فلائٹ شیڈول درہم برہم، موسمی خرابی سے 50 پروازیں متاثر
  • ایرانی اسپیکر قالیباف کا اظہار ہمدردی، پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے تعاون کی پیشکش
  • ایران اور آرمینیا کے تعلقات کا مستقبل روشن ہے: وزیر خارجہ عراقچی
  • پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی، پوٹھوہار میں ایمرجنسی نافذ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS