SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

Iran

  • رواں سال اقوام متحدہ کا بین الاقوامی سیاحتی اجلاس تہران میں ہوگا: علی رضا زاکانی

    رواں سال اقوام متحدہ کا بین الاقوامی سیاحتی اجلاس تہران میں ہوگا: علی رضا زاکانی

    Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۴

    تہران کے میئر علی رضا زاکانی نے بتایا ہے کہ رواں سال موسم گرما میں اقوام متحدہ کے بین الاقوامی سیاحتی اجلاس کا انعقاد تہران شہر میں ہوگا۔

  • غزہ کے بچوں کا قتل عام جنگی جرم اور نسل کشی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

    غزہ کے بچوں کا قتل عام جنگی جرم اور نسل کشی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

    Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۰

    ایرانی وزارت خارجہ نے غزہ پر صیہونی حکومت کی بمباری اور غزہ کے باشندوں کو بھوکا رکھنے کی پالیسی کو جنگی جرم اور نسل کشی کا پیش خیمہ قرار دیا ہے۔

  • ہماری حکومت نے اپنے اقدامات کو مذاکرات سے وابستہ نہیں کیا ہے: ایرانی صدر

    ہماری حکومت نے اپنے اقدامات کو مذاکرات سے وابستہ نہیں کیا ہے: ایرانی صدر

    Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۶

    صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ ان کی حکومت نے اپنے اقدامات اور کوششوں کو مذاکرات سے وابستہ نہیں کیا ہے۔

  •  ایران امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات، ایرانی وزیرخارجہ روم پہنچے + ویڈیو

    ایران امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات، ایرانی وزیرخارجہ روم پہنچے + ویڈیو

    Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۸

    ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور آج سنیچر 19 اپریل کو عمان کی ثالثی میں اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقد ہوں گے۔

  • ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی ماسکو میں ملاقات، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال

    ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی ماسکو میں ملاقات، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال

    Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۴

    ماسکو میں ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔

  • روس کا دورہ کامیاب، اگلے ہفتے چین جانے کا اعلان؛ ایرانی وزیر خارجہ

    روس کا دورہ کامیاب، اگلے ہفتے چین جانے کا اعلان؛ ایرانی وزیر خارجہ

    Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۰

    وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دورہ روس کے اختتام پر بتایا کہ وہ آئندہ ہفتے چین کی قیادت سے مذاکرات کے لیے بیجنگ جا رہے ہیں۔

  • یمن پر امریکی جارحیت کی مذمت؛ ایران کی وزارت خارجہ

    یمن پر امریکی جارحیت کی مذمت؛ ایران کی وزارت خارجہ

    Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۱

    ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے یمن میں راس عیسی پر امریکی جارحیت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے یمن کی استقامتی قوم سے اسلامی جمہوریہ ایران کی یکجہتی پر تاکید کی اور یمنی عوام کے خلاف امریکہ کی جاری جارحیت پر عالمی برادری کی جانب سے خاموشی توڑے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔

  • سعودی عرب کے بادشاہ کے خصوصی ایلچی کی رہبر انقلاب اسلامی ایران سے ملاقات کی مزید تفصیلات

    سعودی عرب کے بادشاہ کے خصوصی ایلچی کی رہبر انقلاب اسلامی ایران سے ملاقات کی مزید تفصیلات

    Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کے دفتر نے سعودی عرب کے بادشاہ کے خصوصی ایلچی کی رہبر انقلاب اسلامی ایران سے ملاقات کی مزید تفصیلات جاری کی ہیں۔

  • روسی صدر نے رہبر انقلاب اسلامی کے خط کا دیا جواب

    روسی صدر نے رہبر انقلاب اسلامی کے خط کا دیا جواب

    Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۸

    روسی صدارتی دفتر کے ترجمان نے کہا کہ روس کے صدر پوتین نے اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر کے پیغام کا جواب اس ملک کے وزیر خارجہ کو سونپ دیا ہے۔

  • ذلت کے آگے سر نہیں جھکائیں گے اور نہ ہی جنگ سے گھبراتے ہیں، ایرانی صدر

    ذلت کے آگے سر نہیں جھکائیں گے اور نہ ہی جنگ سے گھبراتے ہیں، ایرانی صدر

    Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہم کسی ذلت کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کریں گے اور نہ ہی جنگ سے خوف زدہ ہیں، ہم دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران: سیستان و بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف بڑی کارروائی، 13 ہلاک، متعدد گرفتار
    ایران: سیستان و بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف بڑی کارروائی، 13 ہلاک، متعدد گرفتار
    ۵۸ minutes ago
  • امریکی کانگریس کی امیدوار کے ہاتھوں قرآن کریم کی بےحرمتی
  • امریکہ اور ہندوستان کے درمیان تجارتی کشیدگی؛ مودی کا دوٹوک بیان
  • Video | ایرانی وزیرخارجہ اور امیرجماعت اسلامی پاکستان کی ملاقات + ویڈیو
  • تل ابیب کی شاہراہیں بند؛ نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ زور پکڑ گیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS