-
ملک کا ریلوے نظام بحال کرنے میں شام کی ایران سے تعاون کی اپیل
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۶شام کے وزیر اقتصاد نے ایرانی کمپنیوں کو ملک کا ریلوے نظام بحال کرنے میں شرکت کی دعوت دی ہے جس کا سابقہ جنگ میں بری طرح نقصان پہنچا تھا۔
-
منظر و پس منظر- صدر ایران کا تاریخی دورہ شام
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۲:۲۶نشرہونے کی تاریخ 05/06/ 2023
-
انداز جہاں - ایران کے صدر کا تاریخی دورہ شام
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۱نشرہونے کی تاریخ 05/ 05/ 2023
-
روضۂ حضرت زینب (ع) پر صدرِ ایران کی حاضری (ویڈیو+تصاویر)
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۱صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اپنے دورۂ شام کے پہلے دن اپنے وفد کے ہمراہ دخترِ علی مرتضیٰ (ع)، دلبند زہرا (ع)، پیغامبر کربلا، اخت الحسین (ع) حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کے روضۂ اقدس پر پہنچے اور ضریح پر جاکر بارگاہ ثانی زہرا میں نذرانۂ عقیدت پیش کیا۔ زیارت کے بعد صدر ایران کی امامت میں نماز جماعت بھی ادا کی گئی جس میں شیعہ سنی حضرات نے مل کر انکی قیادت میں نماز پڑھی۔
-
عرا ق و شام میں عالمی سامراج ناکام رہا، محاذ استقامت نے ایک نورانی باب رقم کیا: صدر ایران
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۱فلسطین اور شام کی اقوام نے حالات کو مزاحمتی محاذ کے حق میں تبدیل کر دیا ہے اور آج صیہونی حکومت ہر زمانے سے زیادہ کمزور ہو چکی ہے، یہ بات صدر ایران رئیسی نے شام میں اپنے سفر کے دوران بنت علی مرتضیٰ حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کے روضے میں کہی۔
-
صدرِ ایران کی فلسطین کے مزاحمتی کمانڈروں سے ملاقات (ویڈیو)
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۱ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے شام میں فلسطینی مزاحمتی جماعتوں کے مختلف کمانڈروں سے ملاقات کی ہے۔
-
صدر ایران کے دورۂ شام پر امریکہ کا ردعمل، اپنی تشویش میں ساری دنیا کو شریک کر لیا
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۲امریکہ نے صدر ایران کے دورۂ شام پر صرف اپنی تشویش پر اکتفا نہ کرتے ہوئے دنیا والوں کو اپنے ساتھ جوڑ لیا اور کہا کہ انہیں بھی ایران اور شام کے بڑھتے تعلقات پر تشویش ہونی چاہئیے۔
-
انداز جہاں - صدر رئیسی کا دورہ شام
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۶نشرہونے کی تاریخ 03/ 05/ 2023
-
صدرِ ایران دمشق پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر عوام کی بھیڑ استقبال کو امنڈ پڑی (ویڈیو)
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۹صدر ایران سید ابراہیم رئیسی آج اپنے شامی ہم منصب کی دعوت پر دارالحکومت دمشق پہنچ گئے جہاں شامی عوام نے اُن کا پر تپاک اور والہانہ استقبال کیا۔ صدر ایران نے راستے میں اپنی گاڑی رکوائی اور کارسے اتر کر استقبال کو آئے شامی شہریوں کے اظہار محبت اور ان کے جذبات کی قدردانی کی اور پھر عوام کے ’’یاعلی، یاعلی‘‘ کے نعروں کے درمیان دوبارہ سوار ہو کر وہ دمشق کے ایوان صدر پہنچے جہاں شام کے صدر بشار اسد نے ان کا باضابطہ استقبال کیا۔
-
صدر رئیسی کا دورۂ شام مزاحمتی محاذ کے سیاسی عزم کی فتح: وزیر خارجہ ایران
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۹ایران کے وزیر خارجہ نے صدر مملکت کے دورۂ شام کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دورہ سیاسی، امنیتی اور اقتصادی پہلوؤں کے علاوہ مزاحمت کے سیاسی ارادہ اور سفارتکاری کی فتح کی علامت ہے۔