-
سعودی بادشاہ کا صدرِ ایران کو خط، دورے کی دعوت
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۰:۰۰سعودی عرب کے بادشاہ نے ایران کے صدر کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان معاہدے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ریاض کے دورے کی دعوت دی ہے۔
-
سعودی تجزیہ نگار، امریکہ، سعودی عرب کے فیصلے نہيں بدل سکتا
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۶سعودی تجزیہ نگاروں نے ایران - سعودی عرب معاہدے کو ناکام بنانے کے لیے امریکی کوششوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ، ریاض کے فیصلوں کو تبدیل نہیں کرسکتا اور اسے اس معاہدے کا احترام کرنا چاہیے۔
-
سعودی حکام بھی امریکہ کو آئینہ دکھانے لگے، معاہدے کا اثر نظر آنے لگا
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۱سعودی عرب کے انٹیلی جنس ادارے کے سابق سربراہ نے بتایا ہے کہ امریکہ، ایران - سعودی عرب مذاکرات میں مخلص ثالث نہیں بن سکتا۔
-
کیا علاقے سے امریکہ کی بساط سمیٹی جا رہی ہے؟
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۴نیوز ویک میگزین نے اپنے شمارے میں لکھا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان گزشتہ ہفتے ہونے والے معاہدے کے بارے میں جو بات واقعی قابل ذکر تھی وہ یہ ہے کہ خطے میں فیصلہ کن طاقت کے طور پر امریکہ کا کردار ختم ہو گیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم نے تہران ریاض معاہدے کو تاریخی قرار دیا
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۲پاکستان کے وزیر اعظم نے تہران ریاض معاہدے کو ایک تاریخی معاہدہ قرار دیتے ہوئے اُسے علاقے اور مسلم امت کے لئے فوائد کا حامل قرار دیا ہے۔
-
تہران - ریاض معاہدے کے حوالے سے ایران کی وزارت خارجہ نے بیان جاری کیا
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۲سفارتی تعلقات کی بحالی کے حوالے سے تہران و ریاض کے مابین طے پانے والے معاہدے کے سلسلے میں ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کیا ہے۔
-
ایران سعودی تعلقات سے امریکہ کو کیا پیغام گيا
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۴ایران اور سعودی عرب کے مابین تعلقات کی برقراری کے حوالے سے طے پانے والے معاہدے پر عالمی سطح پر مثبت رد عمل سامنے آیا ہے۔
-
منظر و پس منظر - ایران سعودی عرب تعلقات
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۷نشرہونے کی تاریخ 03/11/ 2023
-
ایران سعودی عرب معاہدے پر دنیا کا مثبت ردعمل، صیہونی حکومت پر خوف طاری
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۳ایران اور سعودی عرب کے مابین گزشتہ روز سفارتی تعلقات کی بحالی کو لے ہوئے معاہدے کا جہاں دنیا بھر نے خیرمقدم کیا ہے وہیں غاصب صیہونی حکومت پر خوف طاری ہو گیا ہے اور اُس نے اس معاہدے کو خطرناک قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل سے عاری مستقبل ایک حقیقت ہے: سید حسن نصراللہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۴حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے بغیر علاقے کا مستقبل کوئی خواب نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے۔