-
دہشتگرد امریکی فوجیوں کا ایک اور کاروان تیل لوٹنے شام پہنچا
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۱دہشتگرد امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس ہو کر عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔
-
عراق میں داعش کے خلاف فوجی آپریشن، الحشدالشعبی کا کمانڈر شہید
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰عراق میں ہونے والے بم دھماکے میں الحشدالشعبی کا ایک کمانڈر شہید ہو گیا ہے۔
-
عراق میں ترک فوجیوں کے غیر قانونی اڈے پر راکٹوں کی بارش
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۵میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے صوبہ نینوا کے شہر موصل کے علاقے "بعشیقه" میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
کویت سے عراق میں داخل ہونے والے دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان پر حملہ
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۳عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے ۔
-
عراق میں ترکی کا غیر قانونی فوجی اڈہ راکٹوں کا نشانہ بنا
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۲میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ دھوک کے علاقے «العمادیه» میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
عراق میں امریکی دہشتگرد فوجیوں کے دو کاروانوں پر پھر حملہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳عراقیوں نے ملک سے دہشتگرد امریکیوں کو مار بھگانے کے لئے کمر کس لی ہے۔ عراق میں ایک بار پھر امریکی فوج کے دو قافلے سڑک کنارے لگے بم کا نشانہ بنے۔
-
عراق کی طرف سے اسرائیل کے ظلم کی مذمت
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۹عراق نے مسجد الاقصی اور فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے ظالمانہ اقدام کی سخت مذمت کی ہے۔
-
ایران کا عراق کے ذریعے اسرائیل کو انتباہ، خطے میں اُسے پنپنے نہیں دیں گے
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۲صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے ایران ہرگز اس بات کی اجازت نہیں دے گا کہ اسرائیل کسی بھی ملک کے ذریعے خطے کی سکورٹی کو نقصان پہونچائے۔
-
عراق میں امریکی دہشتگردوں کا قافلہ پھر نشانہ بنا
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۶عراقی عوام امریکی دہشتگردوں کو ملک سے نکال باہر کرنے میں پر عزم نظر آ رہے ہیں۔ عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کا رسد کارواں ایک بار پھر سڑک کنارے لگے بم کا نشانہ بنا۔
-
عراق میں دہشتگرد امریکی فوج کے لاجسٹک کارواں پر حملہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۰عراقی عوام اپنے ملک سے دہشتگرد امریکی فوجیوں کو نکال باہر کرنے کے لئے آئے دن انکے لاجسٹک کارواں کو نشانہ بنا رہی ہے۔ گزشتہ روزعراق میں امریکی فوجیوں کے 2 لاجسٹک کارواں پر حملہ ہوا۔