SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Iraq

  • امریکی دہشتگردی کے اڈے التاجی پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ

    امریکی دہشتگردی کے اڈے التاجی پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ

    Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۸

    خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے قریب واقع امریکہ سے وابستہ فوجی اڈے التاجی کے قریب دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔

  • دہشتگرد امریکی فوجیوں کا ایک اور کاروان تیل لوٹنے شام پہنچا

    دہشتگرد امریکی فوجیوں کا ایک اور کاروان تیل لوٹنے شام پہنچا

    Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۱

    دہشتگرد امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس ہو کر عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔

  • عراق میں داعش کے خلاف فوجی آپریشن، الحشدالشعبی کا کمانڈر شہید

    عراق میں داعش کے خلاف فوجی آپریشن، الحشدالشعبی کا کمانڈر شہید

    Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۰

    عراق میں ہونے والے بم دھماکے میں الحشدالشعبی کا ایک کمانڈر شہید ہو گیا ہے۔

  • عراق میں ترک فوجیوں  کے غیر قانونی اڈے پر راکٹوں کی بارش

    عراق میں ترک فوجیوں کے غیر قانونی اڈے پر راکٹوں کی بارش

    Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۵

    میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے صوبہ نینوا کے شہر موصل کے علاقے "بعشیقه" میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔

  • کویت سے عراق میں داخل ہونے والے دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان پر حملہ

    کویت سے عراق میں داخل ہونے والے دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان پر حملہ

    Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۳

    عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے ۔

  • عراق میں ترکی کا غیر قانونی فوجی اڈہ راکٹوں کا نشانہ بنا

    عراق میں ترکی کا غیر قانونی فوجی اڈہ راکٹوں کا نشانہ بنا

    Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۲

    میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ دھوک کے علاقے «العمادیه» میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔

  • عراق میں امریکی دہشتگرد فوجیوں کے دو کاروانوں پر پھر حملہ

    عراق میں امریکی دہشتگرد فوجیوں کے دو کاروانوں پر پھر حملہ

    Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۳

    عراقیوں نے ملک سے دہشتگرد امریکیوں کو مار بھگانے کے لئے کمر کس لی ہے۔ عراق میں ایک بار پھر امریکی فوج کے دو قافلے سڑک کنارے لگے بم کا نشانہ بنے۔

  • عراق کی طرف سے اسرائیل کے ظلم کی مذمت

    عراق کی طرف سے اسرائیل کے ظلم کی مذمت

    Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۹

    عراق نے مسجد الاقصی اور فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے ظالمانہ اقدام کی سخت مذمت کی ہے۔

  • ایران کا عراق کے ذریعے اسرائیل کو انتباہ، خطے میں اُسے پنپنے نہیں دیں گے

    ایران کا عراق کے ذریعے اسرائیل کو انتباہ، خطے میں اُسے پنپنے نہیں دیں گے

    Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۲

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے ایران ہرگز اس بات کی اجازت نہیں دے گا کہ اسرائیل  کسی بھی ملک کے ذریعے خطے کی سکورٹی کو نقصان پہونچائے۔

  • عراق میں امریکی دہشتگردوں کا قافلہ پھر نشانہ بنا

    عراق میں امریکی دہشتگردوں کا قافلہ پھر نشانہ بنا

    Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۶

    عراقی عوام امریکی دہشتگردوں کو ملک سے نکال باہر کرنے میں پر عزم نظر آ رہے ہیں۔ عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کا رسد کارواں ایک بار پھر سڑک کنارے لگے بم کا نشانہ بنا۔

Show More
خاص خبریں
  • خلیج فارس کے ساحلی ممالک کا مجوزہ اجلاس ملتوی

    خلیج فارس کے ساحلی ممالک کا مجوزہ اجلاس ملتوی

    ۱۰ minutes ago
  • عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما  نے دوسری شادی کرلی

  • دمشق پر صیہونی فوج کے حملے کی سازش کا انکشاف

  • لامرد میں جارحین کے وحشیانہ جرائم سے لگنے والے زخم بھرنے والے نہیں: ایرانی وزارت خارجہ

  • بقائی:عمان اجلاس سعودی عرب کی درخواست پر منسوخ ہوا ہے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS