SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

islamic-world

  • ترکیہ: صوبۂ ازمیر کی اسٹیل فیکٹری میں دھماکہ اور آتش زدگی، 16 افراد کی موت، 13 زخمی

    ترکیہ: صوبۂ ازمیر کی اسٹیل فیکٹری میں دھماکہ اور آتش زدگی، 16 افراد کی موت، 13 زخمی

    Nov ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۴

    ترکیہ کے مغربی صوبے ازمیر میں واقع اسٹیل فیکٹری میں دھماکے اور آتش زدگی سے کم از کم 16 افراد کی موت ہوگئی اور 13 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

  • غزہ میں صیہونی جارحیت، شہدا کی تعداد 74 ہزار تک پہنچ گئی

    غزہ میں صیہونی جارحیت، شہدا کی تعداد 74 ہزار تک پہنچ گئی

    Nov ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۱

    غزہ میں صیہونی حکومت کی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد تقریباً 74 ہزار تک پہنچ گئی ہے جبکہ فلسطینی حکام نے غزہ پٹی کی گزرگاہیں فوری طور پر کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • شیخ حسینہ واجد کو پاسپورٹ دینے سے بنگلہ دیش کا انکار، ’مفرور مجرم اور دہشت گرد‘ قرار دے دیا

    شیخ حسینہ واجد کو پاسپورٹ دینے سے بنگلہ دیش کا انکار، ’مفرور مجرم اور دہشت گرد‘ قرار دے دیا

    Nov ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۸

    بنگلادیش کی حکومت نے شیخ حسینہ واجد کی پاسپورٹ کی درخواست مسترد کر دی ہے اور انہیں مفرور مجرم قرار دیا ہے۔

  • یمن میں شامی فوج بھیجنے کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے: الشیبانی

    یمن میں شامی فوج بھیجنے کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے: الشیبانی

    Nov ۰۹, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۳

    شام کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ نے اپنے ملک کے فوجی دستے یمن میں بھیجنے سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا کوئي سمجھوتہ نہیں ہوا ہے۔

  • مصر میں دو ٹرینوں میں ٹکر: 7 افراد کی موت، 125 زخمی

    مصر میں دو ٹرینوں میں ٹکر: 7 افراد کی موت، 125 زخمی

    Nov ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۰

    مصر کے صوبہ جیزہ میں دو مسافر ٹرینوں کے تصادم میں کم سے کم 7 افراد کی موت ہوگئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد 125 بتائی گئی ہے۔

  • رہائشی علاقوں پر سعودی حملوں کے جواب میں شاہ خالد ایئرپورٹ، آرامکو تنصیبات اور ریاض پر یمن کا حملہ

    رہائشی علاقوں پر سعودی حملوں کے جواب میں شاہ خالد ایئرپورٹ، آرامکو تنصیبات اور ریاض پر یمن کا حملہ

    Nov ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۸

    المسیرہ ٹیلی ویژن کے مطابق یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع نے اتوار کی رات ایک بیان جاری کیا جس میں چار فوجی آپریشنز کا اعلان کیا گیا ہے۔

  • غزہ میں بارش سے بے گھر فلسطینیوں کی مشکلات میں اضافہ، 70 ہزار سے زائد خیمے زیر آب

    غزہ میں بارش سے بے گھر فلسطینیوں کی مشکلات میں اضافہ، 70 ہزار سے زائد خیمے زیر آب

    Nov ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۷

    غزہ سول ڈیفنس کے مطابق صرف 12 گھنٹے کے دوران کم از کم 70 ہزار خیمے بارش کے پانی میں ڈوب گئے ہیں جس سے بے گھر فلسطینیوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔  

  • سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر فضائی حملہ

    سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر فضائی حملہ

    Nov ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۰

    ذرائع ابلاغ نے ریاض پر فضائی حملے اور خطرے کی وارننگ کی خبر دی ہے۔

  • امریکی دہشت گردی، بحیرۂ عمان میں ایک جہاز پر حملہ

    امریکی دہشت گردی، بحیرۂ عمان میں ایک جہاز پر حملہ

    Nov ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۳

    دہشت گرد امریکی فوج نے بحیرۂ عمان میں ایک جہاز پر حملہ کیا ہے۔

  • سعودی شہر نجران یمنی فورسز کے میزائل حملے سے دہل گیا

    سعودی شہر نجران یمنی فورسز کے میزائل حملے سے دہل گیا

    Nov ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۸

    سعودی عرب نے بتایا ہے کہ یمنی فورسز نے ملک کے جنوبی شہر نجران پر میزائل حملہ کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا دسواں دور، ہم نے لیوی فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، لیاقت بلوچ

    پاکستان: حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا دسواں دور، ہم نے لیوی فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، لیاقت بلوچ

    ۲ hours ago
  • علمی انصاف دنیا میں منصفانہ امن و سلامتی کے بنیادی ارکان میں شامل ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

  • امریکا: کانگریس میں وزیر جنگ کے مؤاخذے کی قرارداد پیش

  • ایران کی سات کی سات شرائط تسلیم کرنے کا وقت آپہنچا ہے: میجر جنرل محسن رضائی

  • پاکستان: اس وقت ملک کا مسئلہ دہشت گردی ہے، مولانا فضل الرحمان کے گھر کے باہر پڑا جنریٹر نہیں، رانا ثناء اللّٰہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS