-
صیہونی المنارہ کالونی پر 5 میزائل داغ دیئے گئے
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۲غاصب اسرائیلی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ جنوبی لبنان سے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع صیہونی المنارہ کالونی پر 5 راکٹ داغے گئے ہیں۔
-
غزہ میں 7 غاصب اسرائیلی فوجی ہلاک
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۰غاصب اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ آج صبح سے غزہ کی لڑائی میں اس کے 7 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
غزہ کے شہدا کی تعداد 18 ہزار سے تجاوز کر گئی
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۸غزہ کی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں شہید ہونے والوں کی تعداد 18 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
حماس کو ختم کرنا ہرگز ممکن نہیں، فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۷فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ حماس فلسطین کا حصہ ہے اور اس کو ختم کرنا ہرگز ممکن نہیں ہے۔
-
9 دن میں سینکڑوں اسرائیلی فوجی ہلاک
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۵حماس کے ایک سینئر رکن نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے بعد 9 دن میں غاصب اسرائيل کے سینکڑوں فوجیوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
-
داعش پر عراق کی فتح کی چھٹی سالگرہ: ہمیں ملک کی مسلح افواج کی بہادری پر فخر ہے، عراقی وزیر اعظم
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۱عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ شہدا اور فتح کے کمانڈروں کی ایثار و قربانی کے بغیر ہم دہشت گردی کو شکست نہیں دے سکتے تھے۔
-
اسرائیل جانے والے بحری جہازوں کو یمنی سمندر سے گزرنے کی اجازت نہیں دیں گے، یمن
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۷یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ غاصب اسرائیل جانے والے بحری جہازوں کو یمنی سمندر سے گزرنے کی اجازت نہیں دیں گے، غزہ کے عوام کے لئے دوا اور غذا لے جانے کے علاوہ۔
-
صیہونی کالونی ماگین پر میزائلوں کی بارش، دو صیہونی کمانڈو دستوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۱تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے بتایا ہے کہ اس کے مجاہدین نے صیہونی کالونی ماگین پر میزائل برسائے ہیں۔
-
ایک گھنٹے میں 6 اسرائیلی فوجی اڈوں پر حزب اللہ لبنان کا حملہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۶حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا کہ اس نے صرف ایک گھنٹے میں 6 غاصب اسرائیلی فوجی اڈوں کو نشانہ بنا کر خاصا جانی نقصان پہنچایا ہے۔
-
تمام فلسطینیوں سے اٹھ کھڑے ہونے کی حماس کی اپیل
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۹فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے ایک بیان میں مغربی کنارے اور 1948 کے مقبوضہ علاقوں کے تمام لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ غاصبین کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔