-
مسجد الاقصی کے مختلف حصوں پر صیہونی آباد کاروں کے حملوں میں اضافہ
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۵مسجد الاقصی کے مختلف حصوں پر صیہونی آباد کاروں کے حملوں میں اضافہ ایک منصوبہ بند رجحان بن گیا ہے جسے صیہونی حکومت کی پولیس اور سیکورٹی فورسز کی حمایت حاصل ہے۔
-
87 فیصد عرب عوام غاصب صیہونی حکومت کو اپنے لئے سیکورٹی خطرہ سمجھتے ہیں
Jan ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۳ایک سروے نتائج کے مطابق 87 فیصد عرب عوام غاصب صیہونی حکومت کو اپنے لئے سیکورٹی خطرہ سمجھتے ہیں اور اس کو تسلیم کرنے کے مخالف ہیں۔
-
غزہ پٹی: تقریباً نو ہزار لاشیں اب بھی ملبے تلے دبی ہوئی ہیں۔
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۶ایک طرف غزہ میں ملبے تلے دفن شہدا کی لاشوں کو نکالنا اس وقت کا سب سے پیچیدہ اور مشکل چیلنج ثابت ہو رہا ہے وہیں ضروریات کے ساز و سامان کی شدید قلت کے باعث اب بھی تقریباً نو ہزار لاشیں ملبے تلے دبی ہوئی ہیں۔
-
انڈونیشیا: سیلابی ریلے میں 14 افراد بہہ گئے
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۱انڈونیشیا کے صوبہ شمالی سولاویسی میں شدید بارش کے بعد سیلابی ریلے میں 14 افراد بہہ گئے ہیں۔
-
اسرائيلی ٹی وی چینل: اسرائیل نے ایران کے حملے کے خوف سے پوتین کا دامن تھاما
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۴اسرائیلی ٹی وی چینل "کان" نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل ایران کی جانب سے ممکنہ حملے کے خوف سے روسی صدر ولادیمیر پوتین کی پناہ میں گیا ہے۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں قدامت پسند یہودیوں کا احتجاج
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۱مقبوضہ فلسطین میں اندرونی تنازعات جاری رہنے کے ساتھ ہی انتہائی قدامت پسند یہودیوں کی طرف سے لازمی فوجی سروس کے قانون کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
خان یونس میں صیہونی فوج کے حملوں میں 3 فلسطینی شہید
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۵فلسطین کے میڈیکل ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی خان یونس میں صیہونی فوج کے فضائی حملوں اور گولہ باری کے نتیجے میں تین فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
بنگلہ دیش نے آئی پی ایل کی نشریات پر پابندی لگادی
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۶اطلاعات کے مطابق بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے انڈین پریمیئر لیگ (آئي پی ایل) کے ٹیلی کاسٹ پر پابندی لگادی ہے۔
-
لبنان کے جنوبی علاقے میں شدید دھماکہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۳خبری ذرائع نے رپورٹ میں کہا ہے کہ جنوبی لبنان کے حولا ٹاؤن کے اطراف میں شدید دھماکے کی آواز سنائی دی ہے-
-
صیہونی حکومت کی جارحیت میں مزید 3 فلسطینی شہید
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۴غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھتے ہوئے صیہونی حکومت نے مختلف علاقوں پر حملے کئے جن میں تین فلسطینی شہید اور تیرہ دیگر زخمی ہوگئے۔