SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Islamic Republic of Iran

  • مہرداد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع

    مہرداد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع

    Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۹

    مہرداد اخلاقی نے ملک کے نئے وزیر دفاع کی حیثیت سے ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا۔

  • ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آبنائے ہرمز کے بارے میں امریکی صدر کا دعویٰ مسترد کر دیا

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آبنائے ہرمز کے بارے میں امریکی صدر کا دعویٰ مسترد کر دیا

    Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۲

    ترجمانِ وزارتِ خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی معمول پر واپسی کا دعویٰ زمینی حقائق کے خلاف ہے۔

  • تم ایرانیوں کے سامنے گھٹنے ٹیکوگے: امریکی وزیر خارجہ کے دعوے پر ایرانی اسپیکر کا رد عمل

    تم ایرانیوں کے سامنے گھٹنے ٹیکوگے: امریکی وزیر خارجہ کے دعوے پر ایرانی اسپیکر کا رد عمل

    Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۳

    ایران کے پارلیمانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ تمہیں ایک بار پھر ایرانیوں کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پڑیں گے۔

  • ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۷

     ایران کے سیستان بلوچستان صوبہ کے شہر زاہدان کے انقلابی اہل سنت عالم دین مولوی یوسف گرگیچ کو نامعلوم مسلح افراد نے قتل کر دیا ہے۔

  • خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ

    خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ

    Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۱

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلیج فارس کنٹرول سیکشن نے خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کے بارے میں سخت انتباہ دیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

    صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

    Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۸

    اسلامی جمہوریہ ایران نے این پی ٹی میں شمولیت سے صیہونی حکومت کے انکار اور اس کے ایٹمی اسلحے کے گودام کو این پی ٹی کے لئے سب سے بڑا چیلنج قرار دیا ہے۔

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

    امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

    Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۷

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ کوئی بھی باعزت حکومت غنڈہ گردی برداشت نہیں کرے گی۔

  • ایرانی اسپیکر کی طرف سے امریکی وزیر خزانہ کی ہرزہ سرائی کا جواب

    ایرانی اسپیکر کی طرف سے امریکی وزیر خزانہ کی ہرزہ سرائی کا جواب

    Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۸

    ایران کے پارلیمانی اسپیکر نے امریکی وزیر خزانہ کی تازہ ہرزہ سرائی کا جواب دیتے ہوئے اسے مضحکہ خیز ڈرامہ بازی سے تعبیر کیا ہے۔

  • علاقائی امن و استحکام کے لیے ہمسایہ ممالک کے ساتھ سفارت کاری کا سلسلہ جاری رکھنے کا تہران کا عزم

    علاقائی امن و استحکام کے لیے ہمسایہ ممالک کے ساتھ سفارت کاری کا سلسلہ جاری رکھنے کا تہران کا عزم

    Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۳

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ہمسایہ ممالک کے ساتھ علاقائی امن و استحکام کے لیے ہمسایہ ممالک کے ساتھ سفارت کاری کا سلسلہ جاری رکھنے سے متعلق تہران کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

    عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

    Aug ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۳

    عمان کے وزیر خارجہ سید بدر البوسعیدی آج ایران کے دورے پر تہران پہنچے اور تیسرے پہر کو انہوں نے اپنے ایرانی منصب سید عباس عراقچی سے ملاقات کی۔

Show More
خاص خبریں
  • ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ۸ hours ago
  • پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

  • افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ایران سے باہر نہیں جائے گا: محسن رضائی

  • Video |

    ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی گزرگاہوں کی بندش سے کئی مسائل ، مگر گشائش کی امید ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  • اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری رکھے گا: پاکستانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS