-
ایران کے خلاف جنگ کئی دہائیوں تک امریکہ کے لئے بہت بھاری پرے گی: فوربس
Sep ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۰فوربس جریدے نے لکھا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی جنگ کے اخراجات نے امریکہ کو خطرے سے دوچار کردیا ہے اور یہ اخراجات برسوں تک حتیٰ کہ کئی دہائیوں تک واشنگٹن کو چکانے پڑیں گے۔
-
وہم زدہ امریکی وزیر خزانہ اور ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف کا دلچسپ ردعمل
Sep ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۹ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف نے امریکہ کے وہم زدہ وزیر خزانہ کے دعوے پر دلچسپ طنزیہ ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
انداز جہاں: امریکی جارحیت اور ایران کی جوابی کارروائی
Sep ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۰نشر ہونے کی تاریخ 2026/09/06
-
80 برس کے عرصے میں صرف ایران امریکہ کو منفی جواب دے سکا ہے: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر
Sep ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۵ایران کی مسلح افواج کی جنرل اسٹاف کمیٹی اور خاتم الانبیا مرکزی ہیڈکواٹر کے کمانڈر، جنرل عبداللٰہی نے کہا ہے جس قوم کا بھروسہ اللہ پر ہو، وہ ہمیشہ فاتح رہتی ہے۔
-
امریکیوں کو جان لینا چاہئے کہ ایران کے مفادات اور سلامتی کے خلاف ہر جارحیت کا انہیں سخت ترین جواب ملے گا: ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف
Sep ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکیوں کو جان لینا چاہئے کہ ایران کے مفادات اور سلامتی کے خلاف ہر جارحیت کا انہیں بلا تاخیر سخت ترین اور المناک ترین جواب ملے گا۔
-
سپاہ پاسداران کی بحریہ کا سخت انتباہ
Sep ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۵سپاہ پاسداران کی بحریہ نے مشکوک نقل و حرکت کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
طیارہ بردار امریکی بیڑے اور ایک جنگی جہاز پر ایران کا جوابی حملہ
Sep ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے بچوں کی قاتل امریکی فوج کی جارحیت کے جواب میں اس کے ایک طیارہ بردار بحری بیڑے اور ایک جنگی جہاز پر حملہ کیا ہے۔
-
انداز جہاں: دہلی میں برکس اجلاس اور ایران-ہند تعلقات
Sep ۰۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 2026/09/05
-
ہم ایسے دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں جس کے پاس دنیا کی ٹیکنالوجی اور وسائل ہیں: ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری
Sep ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹرنے کہا ہے کہ ہم ایسے دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں جس کے پاس دنیا کی ٹیکنالوجی اور وسائل ہیں۔
-
انصاف کو انتخابی اور سیاسی محرکات کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ایرانی عدلیہ کے سربراہ محسنی اژہ ای
Sep ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۹ایرانی عدلیہ کے سربراہ محسنی اژہ ای نے دہلی میں برکس کے رکن ملکوں کے عدلیہ کے سربراہوں کے اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ انصاف کو انتخابی اور سیاسی محرکات کا تابع نہیں ہونا چاہئے۔