SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Islamic Republic of lran

  • صدر پزشکیان نے معاشرے کی خوشحالی میں خواتین کے مؤثر کردار پر زور دیا ہے۔

    صدر پزشکیان نے معاشرے کی خوشحالی میں خواتین کے مؤثر کردار پر زور دیا ہے۔

    Aug ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۹

    تہران میں منعقد ہونے والے ایک اہم اجلاس میں صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے معاشرے کی خوشحالی میں خواتین کے مؤثر کردار پر روشنی ڈالی۔

  • فوج کی کمانڈ اینڈ اسٹاف یونیورسٹی میں ہائبرڈ جنگ کے مقابلے کی مشترکہ مشقیں

    فوج کی کمانڈ اینڈ اسٹاف یونیورسٹی میں ہائبرڈ جنگ کے مقابلے کی مشترکہ مشقیں

    Aug ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی کمانڈ اینڈ اسٹاف یونیورسٹی میں دشمنوں کی ہائبرڈ جنگ کے مقابلے کے کمان کی مشقیں کی گئيں۔

  • اسرائیلی حکومت سماجی کینسر میں مبتلا جس کا خاتمہ یقینی ہے: قدس فورس کے کمانڈر

    اسرائیلی حکومت سماجی کینسر میں مبتلا جس کا خاتمہ یقینی ہے: قدس فورس کے کمانڈر

    Aug ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۷

    ایران کی قدس فورس کے کمانڈر اسما‏عیل قاآنی نے ایک پیغام میں کہا ہے کہ فلسطین کے غاصبوں کو "سماجی کینسر" ہو چکا ہے اور وہ اندر سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔

  • انداز جہاں: شہید امت امام خامنہ ای کی جامع اور آفاقی شخصیت

    انداز جہاں: شہید امت امام خامنہ ای کی جامع اور آفاقی شخصیت

    Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۵

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/08/19

  • 40 روزہ جنگ نے ثابت کردیا کہ خطے میں بیرونی افواج اور ان کے اڈے سیکورٹی میں رکاوٹ ہیں: سید عباس عراقچی

    40 روزہ جنگ نے ثابت کردیا کہ خطے میں بیرونی افواج اور ان کے اڈے سیکورٹی میں رکاوٹ ہیں: سید عباس عراقچی

    Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۲

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ 40 روزہ جنگ نے  ثابت کردیا کہ خطے میں بیرونی افواج اوران کے اڈے نہ صرف یہ کہ سیکورٹی نہیں لائے بلکہ سیکورٹی میں رکاوٹ ہیں۔

  • ایران کے خلاف متحدہ عرب امارات کا الزام مسترد

    ایران کے خلاف متحدہ عرب امارات کا الزام مسترد

    Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۲

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کی جانب سے میزائل فائر کئے جانے کا متحدہ عرب امارات کا الزام مسترد کردیا ہے۔

  • علاقائی تغیرات میں ایران عراق تعلقات بہت اہمیت کے حامل: ایرانی اسپیکر

    علاقائی تغیرات میں ایران عراق تعلقات بہت اہمیت کے حامل: ایرانی اسپیکر

    Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۲

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے علاقائی تغیرات میں ایران اور عراق کے تعلقات کی بنیادی اہمیت پر زور دیا ہے۔

  • خلیج فارس میں

    خلیج فارس میں "ما بعد امریکہ نظام" میں آپ کا خیر مقدم ہے: میجر جنرل محسن رضائی

    Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۵

    ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری میجر جنرل محسن رضائی نے اپنے ایک پیغام میں لکھا ہے کہ "خلیج فارس میں 'ما بعد امریکہ نظام' میں آپ کا خیر مقدم ہے۔"

  • انداز جہاں: شہید رہبر کی تدفین کا چہلم

    انداز جہاں: شہید رہبر کی تدفین کا چہلم

    Aug ۱۸, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/08/18

  • عراقی کردستان علاقے کی حکومت کے سربراہ کے دفتر پر ڈرون حملہ بہت مشکوک: ایرانی وزارت خارجہ

    عراقی کردستان علاقے کی حکومت کے سربراہ کے دفتر پر ڈرون حملہ بہت مشکوک: ایرانی وزارت خارجہ

    Aug ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراقی کردستان علاقے کی حکومت کے سربراہ مسرور بارزانی کے دفتر پر ڈرون حملے کو بہت مشکوک قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی ایشیا کی سیکورٹی کا انحصار علاقائی ممالک کے باہمی تعاون پر ہے: میجر جنرل محسن رضائی

    مغربی ایشیا کی سیکورٹی کا انحصار علاقائی ممالک کے باہمی تعاون پر ہے: میجر جنرل محسن رضائی

    ۲ minutes ago
  • صدر پزشکیان گزشتہ رات ماسکو پہنچ گئے

  • آبنائے ہرمز ہمارے کنٹرول میں، قوانین کی خلاف ورزی کرنے والا کوئی جہاز محفوظ نہیں: میجر جنرل علی عبداللہی

  • ایران، اسلامی ممالک کے اتحاد اور یکجہتی کی تقویت کے ہر سمجھوتے کا حامی ہے: صدر پزشکیان

  • طاقتور ایران سائنسی و تکنیکی طاقت کی بنیاد پر مضبوطی سے کھڑا ہے: رہبر انقلاب اسلامی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS