-
سربراہ وزارت دفاع: مسلح افواج کے پاس ہر خطرے سے نمٹنے کا انتظام ہے
Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت دفاع کے سربراہ نے ایک پیغام میں زور دیا ہے کہ مسلح افواج کے پاس ، ملک کی دفاعی صنعت پر انحصار کرتے ہوئے، ہر خطرے کا جواب دینے کے لئے ضروری وسائل موجود ہیں۔
-
ایران کے پہلے فلوٹنگ سولر فارم کی تعمیر کا آغاز
Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۰ایران کے ساحلی صوبے مازندران کے بابل شہر میں ملک کا پہلا تیرتا ہوا شمسی فارم کی تعمیر کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
-
ایران کی فوج پوری طرح چوکسی کی حالت میں ہے
Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ فوج کی جنگی صلاحیتوں میں مسلسل اضافہ ہوا ہےاور وہ پوری طرح چوکسی کی حالت میں ہے
-
صدر پزشکیان: دشمنوں کے لئے ہماری توانائی اور پائیداری نا قابل برداشت ہے
Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۲صدر مملکت نے عوام سے خطاب میں کہا ہے کہ دشمن ایران کو توانا اور پائیدار نہیں دیکھنا چاہتے
-
ایران آبنائے ہرمز میں کسی بھی غیرملکی مداخلت کو قبول نہیں کرے گا: غریب آبادی
Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۹ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ ایران اور عمان کے درمیان ہونے والی مفاہمت کا مطلب آبنائے ہرمز کو فوری طور پر بحری آمد و رفت کے لیے کھولنا نہیں ہے، بلکہ اس کے لیے امریکا کو بعض بنیادی شرائط پوری کرنا ہوں گی۔
-
انداز جہاں: اربعین اور اس کا آفاقی پیغام
Aug ۰۵, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۵نشر ہونے کی تاریخ 2026/08/05
-
ایرانی وزیر داخلہ اور پاکستان کے نئے سفیر کے درمیان ملاقات
Aug ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۲تہران میں پاکستان کے نئے سفیر نے وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات کی ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران فلسطینی عوام کی حمایت اور مدد جاری رکھے گا: صدر ڈاکٹر پزشکیان
Aug ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۲صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی رہنما، مذاکرات میں جو بھی فیصلہ کریں گے، ایران اس کی حمایت کرے گا۔
-
کراچی بندرگاہ پر ایرانی کنٹینروں کے مسئلے کے حل پر زور
Aug ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صنعت، معدنیات اور تجارت کے وزیر نے پاکستان کے وزیر تجارت سے ملاقات میں کراچی بندرگاہ پر پھنسے ایرانی کنٹنروں کا مسئلہ حل کئے جانے اور دونوں ملکوں کی باہمی تجارت، 10 ارب ڈالر کی سطح تک ایک سال کے اندر پہنچانے پر زور دیا ہے
-
انداز جہاں: اربعین حسینی مارچ اہمیت ، کردار اور درپیش خطرات
Aug ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۱نشر ہونے کی تاریخ 2026/08/04