SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Islamic Republic of lran

  • ایرانی وزیر خارجہ کے بیان سے تل ابیب میں چھایا سناٹا!

    ایرانی وزیر خارجہ کے بیان سے تل ابیب میں چھایا سناٹا!

    Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸

    ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ میں صیہونی حکومت کے اتحادیوں کو لکھا کہ نہ صرف یہ کہ کوئی فوجی آپشن نہیں ہے، بلکہ یقینی طور پر کوئی فوجی حل نہیں ہے۔ کسی بھی حملے کا فوری جواب دیا جائے گا۔

  • ایران میں ایک روزہ قومی سوگ کا اعلان

    ایران میں ایک روزہ قومی سوگ کا اعلان

    Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۲

    ایران کی حکومتی ترجمان نے کہا کہ بندر عباس واقعے پر کل (پیر کو) ملک بھر میں عام سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔

  • شہید رجائی پورٹ حادثہ، دشمن میڈیا کی ماحول بگاڑنے کی کوششوں کو ایرانی قوم نے بے اثر کیا: جنرل رضا طلائی

    شہید رجائی پورٹ حادثہ، دشمن میڈیا کی ماحول بگاڑنے کی کوششوں کو ایرانی قوم نے بے اثر کیا: جنرل رضا طلائی

    Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۶

    ایرانی وزارت دفاع نے کہا کہ شہید رجائی پورٹ (جہاں 26 اپریل 2025 کو آتشزدگی کا واقعہ ہوا) میں فوج سے متعلق کوئی برآمدی یا درآمدی کھیپ نہیں تھی اور نہ ہوتی ہے۔

  • انداز جہاں: ہندوستان پاکستان کشیدگی- ایران کی ثالثی کی پیشکش

    انداز جہاں: ہندوستان پاکستان کشیدگی- ایران کی ثالثی کی پیشکش

    Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۵

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/27

  • ہندوستان- پاکستان کشیدگی، ایران نے دی بڑی پیشکش

    ہندوستان- پاکستان کشیدگی، ایران نے دی بڑی پیشکش

    Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۳

    ایرانی وزیر خارجہ نے سوشل نیٹ ورک X پر اپنے ایک پیغام میں لکھا کہ ایران پاک - بھارت ثالثی کے لیے تیار ہے۔

  • فرانس نے بھی کی ایران کے ساتھ مذاکرات کی خواہش

    فرانس نے بھی کی ایران کے ساتھ مذاکرات کی خواہش

    Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۸

    فرانس نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔ فرانس نے یہ آمادگی ایسی حالت میں ظاہرکی ہے کہ وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ انھوں نے یورپی ٹرائیکا کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیش کش کی ہے۔

  • آئمہ کا راستہ

    آئمہ کا راستہ "استقامت و پائیداری" اور آئمہ کا درس " منطق و استدلال" ہے

    Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۸

    رہبر انقلاب اسلامی نے حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی مجلس میں فرمایا ہے کہ آئمہ کا راستہ "استقامت و پائیداری" اور آئمہ کا درس " منطق و استدلال" ہے

  •  شام میں دہشت گرد گروہوں کے دوبارہ فعال ہونے پر ایران کے سپریم لیڈر کی پوسٹ

    شام میں دہشت گرد گروہوں کے دوبارہ فعال ہونے پر ایران کے سپریم لیڈر کی پوسٹ

    Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۲

    ایران کے سپریم لیڈر کی ویب سائٹ نے سوشل نیٹ ورک ایکس(X) پر ایک پوسٹ میں شام میں دہشت گرد گروہوں کے دوبارہ فعال ہونے کے بارے میں اپنے موقف کا اظہار کیا۔

  • سید حسن خمینی کی ویٹیکن کے سفیر سے ملاقات

    سید حسن خمینی کی ویٹیکن کے سفیر سے ملاقات

    Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۲

    حجۃ الاسلام سید حسن خمینی نے تہران میں ویٹیکن کے سفیر سے ملاقات اور انہیں پوپ فرانسس کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔

  • ایران اور پاکستان علاقائی امن و سلامتی کے استحکام میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، ایرانی چیف جسٹس

    ایران اور پاکستان علاقائی امن و سلامتی کے استحکام میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، ایرانی چیف جسٹس

    Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۶

    ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات کے دوران علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے استحکام میں دونوں ممالک کے کردار کی طرف اشارہ کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • خود امریکی بھی جانتے ہیں کہ کوئی ان کی ڈینگ پر یقین نہیں کرتا: اسپیکر قالیباف

    خود امریکی بھی جانتے ہیں کہ کوئی ان کی ڈینگ پر یقین نہیں کرتا: اسپیکر قالیباف

    ۳۹ minutes ago
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS