-
خلیج فارس تعاون کونسل کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا خیرمقدم، ایران کے وزیر خارجہ
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایران اور خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا خیر مقدم کرتے ہوئے پڑوسیوں پر ایران کی مسلسل توجہ اور تمام علاقائی ملکوں کے تعاون سے ایک مضبوط علاقہ بنانے کی سمت گامزن رہنے پر زور دیا ہے۔
-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۸کل تہران کی مرکزی نماز جمعہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی جائے گی ۔
-
غاصب اسرائیل صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے: ایران
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۵اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ ایران کے میزائل حملے گذشتہ دو ماہ کے دوران اس اسرائیلی حکومت کے جارحانہ اور دہشت گردانہ اقدامات کا ایک ضروری اور مناسب جواب ہیں۔
-
صیہونی آبادکاروں کی مسجدالاقصی پر یلغار
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۷لبنان اور غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیتوں کے ساتھ ہی صیہونی آبادکاروں نے ایک اشتعال انگیز قدم اٹھاتے ہوئے مسجدالاقصی پر یلغار کر دی۔
-
شام میں واقع امریکی فوجی اڈے پر مزاحمتی گروہوں کا راکٹوں سے حملہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۴مزاحمتی گروہوں نے شمال مشرقی شام میں واقع امریکی فوجی اڈے کو راکٹوں سے نشانہ بنایا۔
-
دنیا صیہونی حکومت کے جرائم کے سامنے خاموش نہيں رہ سکتی: ایران
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳ایران کے وزیر خارجہ نے صیہونی حکومت کے جرائم کو علاقے میں سنگین بحران کا باعث قرار دیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت نے سفاکیت کی تمام حدیں پارکردیں، بیروت پر فاسفورس بموں سے حملہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۹غاصب صیہونی حکومت نے وحشیانہ کارروائی کرتے ہوئے، بیروت پر فاسفورس بموں سے حملہ کیا ہے۔
-
ایران: جیش الظلم کے 3 دہشتگرد ہلاک، بڑی مقدار میں ہتھیار برآمد
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۷ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان میں سیکورٹی فورسز نے شرپسند عناصر اور دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی کی ہے۔
-
امریکہ اور بعض یورپی ممالک کی مداخلت و موجودگی فتنہ و فساد اور بدامنی کا باعث: رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۸رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ہم عزادار ہیں لیکن ہماری عزاداری عزائے سید الشہدا کی طرح ،خود زندہ اور زندگی بخش ہے۔
-
حزب اللہ کے ساتھ زمینی جنگ میں 14 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 مرکاوہ ٹینک تباہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۰جنوبی لبنان میں صیہونی حکومت کے فوجیوں اور حزب اللہ کے مجاہدوں کے درمیان جھڑپ کی خبر کے ساتھ ہی بعض صیہونی ذرائع نے 14 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔