-
ایران کے بعد حزب اللہ کا بھی صیہونی اہداف پر درجنوں میزائلوں سے حملہ 20 صیہونی کمانڈوز زخمی
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۶ایران کے بعد حزب اللہ نے صیہونی اہداف پر درجنوں میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
یمنی جوانوں کا صیہونی فوجی ٹھکانوں پر قدس 5 نوعیت کے میزائلوں سے حملہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۶یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر قدس پانچ نوعیت کے تین میزائلوں سے حملہ کرنے کی خبر دی ہے۔
-
ایران نے تل ابیب پر میزائلوں کی بارش کر دی
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۷تل ابیب پر میزائلوں کی بارش شروع ہو گئی ہے۔
-
القسام بریگیڈ کے بارودی سرنگوں کے دھماکوں میں متعدد صیہونی فوجی ہلاک و زخمی
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۵القسام بریگیڈ کے بارودی سرنگوں کے دھماکوں میں متعدد صیہونی فوجی ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
ایران کے بیلسٹک میزائل ہدف پر لگے، اسرائیلی جنگی کابینہ کا اجلاس بنکر میں طلب
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۰ایران کے حملوں کے بعد اسرائیل نے جنگی کابینہ کا اجلاس بنکر میں طلب کرلیا ہے۔
-
حزب اللہ کے میزائل حملوں کو روکنے میں آئرن ڈوم ناکام 15 لاکھ صیہونی پناہ گاہوں میں چھپ گئے
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۶مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر حزب اللہ کے میزائل حملوں کو روکنے میں ، صیہونی حکومت کا آئرن ڈوم ناکام رہا ہے۔
-
لبنان پرغاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ بمباری; متعدد افراد شہید و زخمی, کئی عمارتیں تباہ
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۴لبنان پرغاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ غاصب حکومت کے توپخانے نے بھی جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
بغداد کے بین الاقوامی ایرپورٹ پر پروازیں بند ہونے کی خبر من گھڑت ہے: عراق
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۹عراق کی وزارت ٹرانسپورٹ نے بغداد کے بین الاقوامی ایرپورٹ سے ڈومیسٹک اور انٹر نیشنل پروازیں بند ہونے کی خبر کی تردید کی ہے۔
-
کس کی حمایت سے غاصب اسرائیل نے جنگ کا دائرہ غزہ سے لبنان، یمن اور شام تک بڑھا دیا؟
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۳غاصب اسرائیل جنگی جنون میں بے لگام ہو گیا، غزہ، لبنان اور یمن کے بعد شام کے دارالحکومت دمشق پر بھی فضائی حملہ کر دیا ہے۔
-
شام: دمشق کے مضافات پر صیہونی حکومت کا میزائل حملہ + ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۳دمشق کے مضافات میں صیہونی حکومت کے میزائل حملے کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہو گئے۔