ایران نے تل ابیب پر میزائلوں کی بارش کر دی
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i437526-ایران_نے_تل_ابیب_پر_میزائلوں_کی_بارش_کر_دی
تل ابیب پر میزائلوں کی بارش شروع ہو گئی ہے۔
(last modified 2026-07-05T08:38:39+00:00 )
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۷ Asia/Tehran
  • ایران نے تل ابیب پر میزائلوں کی بارش کر دی

تل ابیب پر میزائلوں کی بارش شروع ہو گئی ہے۔

سحر نیوز/ ایران: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب پر اب سے تھوڑی دیر قبل میزائلوں کی بارش کر دی جس سے صیہونیوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔