SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عالم اسلام

  • اسرائیلی بندرگاہ ایلات میں صیہونی فوجی اڈے پر عراق کی تحریک اسلامی کا ڈرون حملہ

    اسرائیلی بندرگاہ ایلات میں صیہونی فوجی اڈے پر عراق کی تحریک اسلامی کا ڈرون حملہ

    Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۳

    عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے ایک بیان میں مقبوضہ فلسطین کی ایلات بندرگاہ پر صیہونی فوجی اڈے پر حملہ کرنے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

  • الشفا اسپتال اور اس کے اطراف میں قیامت صغریٰ کے مناظر

    الشفا اسپتال اور اس کے اطراف میں قیامت صغریٰ کے مناظر

    Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴

    غزہ میں فلسطینی حکومت کے اطلاع رسانی کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ الشفا اسپتال کے اطراف میں اب تک چار ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

  • امریکی و اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ

    امریکی و اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ

    Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۳

    عراقی عوام نے غزہ میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور وحشیانہ صیہونی جرائم کی مذمت میں ہفتے کی رات بغداد کے التحریر اسکوائر پر اجتماع کیا۔

  • صیہونی کابینہ میں شدید اختلافات

    صیہونی کابینہ میں شدید اختلافات

    Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۲

    صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل بارہ نے دعوی کیا ہے کہ صیہونی کابینہ میں لیکوڈ پارٹی کے وزرا نے قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں تحریک حماس کے ساتھ سمجھوتے کے بارے میں نرمی کے لئے ہری جھنڈی دکھا دی ہے۔

  • امریکہ پاکستان کے امور میں مداخلت نہ کرے، ایرانی گیس پاکستان کی معیشت کی بہتری کے لئے ناگزير: لیاقت بلوچ

    امریکہ پاکستان کے امور میں مداخلت نہ کرے، ایرانی گیس پاکستان کی معیشت کی بہتری کے لئے ناگزير: لیاقت بلوچ

    Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۲

    جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر نے ایران پاکستان گیس پائپ لائن کو پاکستان کی معیشت کی بہتری کے لئے ضروری قرار دیتے ہوئے امریکہ کی جانب سے اس پروجیکٹ کی مخالفت کی مذمت کی۔

  • شام میں کار بم دھماکہ 37 افراد شہید و زخمی

    شام میں کار بم دھماکہ 37 افراد شہید و زخمی

    Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۵

    شام میں حلب کے علاقے میں ہونے والے ایک کار بم دھماکے میں سات افراد شہید اور تیس سے زائد دیگر زخمی ہو گئے۔

  • ایران میں آج یوم اسلامی جمہوریہ ایران قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    ایران میں آج یوم اسلامی جمہوریہ ایران قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۷

    یوم جمہوریہ کے موقع پرایران بھر میں اسلامی جمہوریہ ایران کا پرچم جگہ جگہ نصب اور لہرایا جاتا ہے اور دارالحکومت تہران سمیت ایران کے ہر شہر اور قصبے میں خصوصی پروگراموں کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے۔

  • عالمی یوم قدس میں بھرپور شرکت کے لئے سید حسن نصراللہ کی تاکید

    عالمی یوم قدس میں بھرپور شرکت کے لئے سید حسن نصراللہ کی تاکید

    Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۱

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں عوام سے وسیع پیمانے شرکت کی اپیل کی ہے۔

  • حماس اور جہاد اسلامی کا ایران سے اظہار تشکر

    حماس اور جہاد اسلامی کا ایران سے اظہار تشکر

    Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۷

    حماس اور جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ ہم فلسطینیوں کے لئے ایران کی بے دریغ حمایت کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

  • غرب اردن میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید لڑائی

    غرب اردن میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید لڑائی

    Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۲

    غرب اردن کے علاقے جنین میں غاصب اسرائیلی فوج کے ساتھ فلسطینی جوانوں کی مسلح جھڑپ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور دو زخمی ہوگئے۔

Show More
خاص خبریں
  • کویت  میں ڈرون حملہ ، وزارت دفاع نے اطلاع دی

    کویت  میں ڈرون حملہ ، وزارت دفاع نے اطلاع دی

    ۴ hours ago
  • حزب اللہ: سعودی عرب امریکہ اور اسرائیل کے جال میں نہ پھنسے

  • غاصب صیہونی حکومت کے ذریعہ پہلے مرحلے پر مکمل عمل درآمد کی صورت میں ہی ہم دوسرے مرحلے پر عمل کریں گے: تحریک حماس

  • روس کے اسقف اعظم کی طرف سے رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کی قدردانی

  • ایران عالمی مصنوعی ذہانت تعاون نتظیم میں شامل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS