SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عالم اسلام

  • اسرائیلی فوجیوں کی گھناؤنی حرکت، غزہ میں فلسطینی شہیدوں کی قبریں کھودنے لگے

    اسرائیلی فوجیوں کی گھناؤنی حرکت، غزہ میں فلسطینی شہیدوں کی قبریں کھودنے لگے

    Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۳

    اطلاعات کے مطابق غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی فوجیوں نے کچھ قبروں کو کھودا ہے یہ پتہ لگانے کے لئے کہ کہیں ان میں صیہونی قیدی تو دفن نہیں ہیں۔

  • عراق پرامریکی حملے کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی کی تشکیل

    عراق پرامریکی حملے کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی کی تشکیل

    Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۲

    عراق کے پارلیمانی اسپیکر نے سیکیورٹی و دفاع کی ایک پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی ہے۔

  • دہشت گرد انتخابات کے دوران عوامی اجتماعات کو نشانہ بنا سکتے ہيں: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ

    دہشت گرد انتخابات کے دوران عوامی اجتماعات کو نشانہ بنا سکتے ہيں: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ

    Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۳

    کوئٹہ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ دہشت گرد انتخابات کے دوران عوامی اجتماعات کو نشانہ بناسکتے ہيں۔

  • عراق پرحملہ، امریکہ کی وحشیانہ خصلت کی علامت ہے: کتائب حزب اللہ

    عراق پرحملہ، امریکہ کی وحشیانہ خصلت کی علامت ہے: کتائب حزب اللہ

    Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۲

    کتائب حزب اللہ نے کہا ہے کہ عراق پر امریکی جارحیت نے ثابت کردیا کہ امریکہ وحشی ہے۔

  • امریکی حملوں پرعراقی عوام اور رہنماوں کا سخت ردعمل

    امریکی حملوں پرعراقی عوام اور رہنماوں کا سخت ردعمل

    Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۷

    مغربی عراق کے مختلف علاقوں پر امریکی حملوں پر عراقیوں کی جانب سے ردعمل کے اظہار کا سلسلہ جاری ہے۔

  • ایشیا کپ فٹبال ٹورنامنٹ: ایران کی ٹیم  جاپان کو ہراکر سیمی فائنل میں

    ایشیا کپ فٹبال ٹورنامنٹ: ایران کی ٹیم جاپان کو ہراکر سیمی فائنل میں

    Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۳

    ایران کی قومی فٹ بال ٹیم نے قطر میں جاری ایشیا کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں اپنے اہم میچ میں جاپان کو شکست دے کر ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔

  • ایرانی طلبہ کی سائنس و ایجادات کے عالمی مقابلوں میں بہترین کارکردگی

    ایرانی طلبہ کی سائنس و ایجادات کے عالمی مقابلوں میں بہترین کارکردگی

    Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۳

    ایرانی طلبہ نے سائنس و ایجادات کے عالمی مقابلوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

  • پاکستان:9 مئی کی منصوبہ بندی لال حویلی میں کی گئی

    پاکستان:9 مئی کی منصوبہ بندی لال حویلی میں کی گئی

    Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۸

    پاکستان میں نومئی کے واقعات کے سلسلے میں وعدہ معاف گواہ نے کہا ہے کہ نومئی کی منصوبہ بندی چھے مئی کو لال حویلی میں شیخ رشید نے کی تھی ۔

  • عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح غیر شرعی قرار، دونوں کو 7، 7 سال قید کی سزا اورجرمانہ

    عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح غیر شرعی قرار، دونوں کو 7، 7 سال قید کی سزا اورجرمانہ

    Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۳

    دورانِ عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔

  • شام: اسرائیل کی جارحیت میں ایرانی فوجی مشیرشہید

    شام: اسرائیل کی جارحیت میں ایرانی فوجی مشیرشہید

    Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۴

    شام میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایک اور فوجی مشیر، جارح صیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہوگئے۔

Show More
خاص خبریں
  • وزارت خارجہ رہبر انقلاب کی ہدایات کے مطابق قومی مفادات کے تحفظ کے لئے کام کرتی ہے: سید عباس عراقچی

    وزارت خارجہ رہبر انقلاب کی ہدایات کے مطابق قومی مفادات کے تحفظ کے لئے کام کرتی ہے: سید عباس عراقچی

    ۱۰ hours ago
  • مراکشی مہاجرین اسپین میں بحران پیدا ہونے کا سبب بن گئے۔

  • پاکستان: پی ٹی آئی نے وفاقی حکومت کے خلاف مشترکہ تحریک چلانے کے لیے جے یو آئی ف سے رابطہ کرلیا

  • ہندوستان: مخالفین کو خاموش کرنے کے لئے حکومت ہر حربہ استعمال کر رہی ہے، دہلی ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس اے پی شاہ

  • ایران: یزد میں بوئنگ کیبن سیمولیشن نے کام کرنا شروع کردیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS