-
اقوام متحدہ نے ایران میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۵اقوام متحدہ نے ایران کے صوبہ سیستان وبلوچستان میں جمعے کو ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
علاقے میں امریکی بحری بیڑوں پر ایران کی مکمل نظر
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر علاقے میں امریکی بحری بیڑوں اور بحری جہازوں پر مکل نظر ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے خلیج فارس اور آبنائے ہرمز سے ان بحری بیڑوں کے نکل جانے کی خبر دی ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی، اسرائیل کے 2 ٹینک تباہ
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۵غزہ کے مختلف علاقوں میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی ہو رہی ہے۔
-
ایران میں اسرائیلی جاسوس کو پھانسی دے دی گئی
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰آج سنیچر کی صبح زاہدان کی جیل میں اسرائیلی جاسوس کو پھانسی دیدی گئی۔
-
امیر کویت انتقال کر گئے، ملک میں غم کی لہر
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰امیر کویت نواف احمد جابر الصباح انتقال کر گئے، ان کی عمر 86 سال تھی۔
-
انتخابات کے تعلق سے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم، انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے: سپریم کورٹ
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۱سپریم کورٹ آف پاکستان نے انتخابات کے تعلق سے لاہور ہائی کورٹ کے حکم امتناعی کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔
-
حماس کا امریکہ کو انتباہ: غزہ کے مستقبل کی نہیں، اسرائیل کے مستقبل کی فکر کرو
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۱بیروت میں حماس کے نمائندے اسامہ حمدان نے امریکیوں سے مخاطب ہو کر کہا ہے کہ جنگ کے بعد غزہ کے مستقبل کی نہیں بلکہ اسرائیل کے مستقبل کی فکر کرو۔
-
72 گھنٹے میں غاصب صیہونی فوج کی 72 بکتر بند گاڑیاں تباہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۱القسام بریگیڈ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 72 گھنٹے کے دوران غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی 72 بکتر بند گاڑیوں کو تباہ کر دیا گیا ہے۔
-
مسئلہ فلسطین پر پاکستان کے نگراں وزیراعظم کا یو ٹرن
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۲پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے صیہونی حکومت کے وجود پر دو مملکت کے قیام کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے دوہرے موقف کا اظہار کیا ہے۔
-
لاس انجلیس میں یہودی احتجاجی مظاہرین نے ہائی وے بند کر دیا
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۹لاس انجلیس میں یہودی احتجاجی مظاہرین نے ہائی وے بند کر کے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔