-
استقامت کبھی بھی کمزور نہیں ہوسکتی، حزب اللہ لبنان
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۱حزب اللہ لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ شیخ صفی الدین نے کہا ہے کہ استقامت کبھی کمزور نہیں ہوسکتی کیونکہ استقامت کو جب سنگین چیلنجوں کا سامنا تھا تو اس وقت بھی استقامت کمزور نہیں ہوسکی۔
-
اسرائيلی اپوزیشن لیڈر نے نیتن یاہو سے استعفیٰ مانگ لیا
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۹غاصب اسرائیلی پارلیمنٹ میں اپوزیشن اتحاد کے لیڈر نے شکست کی ذمہ داری قبول نہ کرنے کی نیتن یاہو کی کوشش پر تنقید کرتے ہوئے نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
غزہ میں اپنی ہی فائرنگ میں 20 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۷اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں زمینی لڑائی کے آغاز سے اب تک اس کے 111 فوجی مارے جا چکے ہیں جن میں سے 20 کی موت فوجیوں کی اپنی ہی فائرنگ کے باعث ہوئی ہے۔
-
ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی مغربی طاقتوں کی کٹھ پتلی بن گئی ہے: ایران
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۰ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی مغربی طاقتوں کی کٹھ پتلی بن کر رہ گئی ہے۔
-
اسرائیل کی جارحیت کا سلسلہ جاری، رہائشی مکان پربمباری میں شیرخواربچے سمیت 12 افراد شہید
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۷غرہ کے مختلف علاقوں بالخصوص رفح اور خان یونس پر صیہونی فوجیوں کی بمباری کا سلسلہ جاری ہے
-
غزہ پر حملے جاری رہنے کی صورت میں خطے میں بڑا دھماکہ ہو سکتا ہے: ایران
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۹ایران کے وزیر خارجہ نے غزہ کے خلاف جارح صیہونی حکومت کےجاری حملوں کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہےکہ اگر غزہ پر فوری حملے روکے نہیں جاتے تو ہر لمحہ خطے میں ایک بڑا دھماکہ ہونے کا امکان موجود ہے۔
-
عراق و شام میں امریکی فوجی اڈوں پر یکے بعد دیگرے تابڑ توڑ حملے
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱میڈيا ذرائع نے عراق کے صوبے الانبار میں واقع امریکی چھاؤنی عین الاسد اور شام میں العمرآئل فیلڈ پرحملوں کی خبر دی ہے۔
-
حزب اللہ کا صیہونی فوجی ٹھکانوں پر گائيڈڈ میزائلوں سے حملہ، متعدد صیہونی فوجی ہلاک و زخمی
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۹حزب اللہ لبنان نے میزائل سے صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
حزب اللہ: نیتن یاہو اور ان کے وزیر جنگ کی دھمکی گيدڑ بھپکی
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۱حزب اللہ لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے وائس چیئرمین نے تحریک حزب اللہ اور لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کے وزیر اعظم اور دیگر حکام کی دھمکیوں کو گيدڑ بھپکیوں سے تعبیر کیا ہے۔
-
صیہونی المنارہ کالونی پر 5 میزائل داغ دیئے گئے
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۲غاصب اسرائیلی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ جنوبی لبنان سے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع صیہونی المنارہ کالونی پر 5 راکٹ داغے گئے ہیں۔