SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

عالم اسلام

  • " بہت بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے" غزہ سے بھاگتے دہشتگرد اسرائیلی فوجی، فلسطینی پناہ گزینوں کی کیمپوں پر حملے

    Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۳

    عبری میڈیا ذرائع نے غزہ پٹی کے بعض علاقوں سے صیہونی حکومت کے فوجیوں کا بتدریج انخلاء شروع ہوجانے کی خبر دی ہے اور خان یونس میں فلسطینی پناہ گزینوں کی کیمپوں پر صیہونی حکومت کے حملوں میں پانچ فلسطنیی شہید ہو‏ئے ہیں۔

  • یمن کی مسلح افواج نے مقبوضہ فلسطین پر ایک بار پھر میزائل حملہ کیا

    یمن کی مسلح افواج نے مقبوضہ فلسطین پر ایک بار پھر میزائل حملہ کیا

    Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۸

    صیہونی ذرائع نے مرکزی مقبوضہ فلسطین خاص طور پر تل ابیب میں خطرے کے سائرن بجنے کی اطلاع دی ہے جس کی وجہ یمن سے میزائل حملہ بتایا گیا ہے ۔

  • تہران میں دہشتگردی کے واقعہ میں 2 اعلی جج شہید، دہشتگرد نے خودکشی کرلی

    تہران میں دہشتگردی کے واقعہ میں 2 اعلی جج شہید، دہشتگرد نے خودکشی کرلی

    Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۸

    تہران میں آج صبح دہشت گردانہ کارروائی کے بعد دو حاضر سروس، انقلابی جج عوام کی سلامتی کو پامال کرنے والوں کے ہاتھوں شہید ہو گئے۔

  • شام اپنی تاریخ کے ایک اہم موڑ پر

    شام اپنی تاریخ کے ایک اہم موڑ پر

    Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۴

    پاکستان نے شام اور لبنان سے اسرائیل کے انخلا اور فلسطین پر قبضہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • غرب اردن پر دہشتگرد صیہونیوں کا حملہ، متعدد فلسطینیوں کو کیا اغوا، کئی زخمی

    غرب اردن پر دہشتگرد صیہونیوں کا حملہ، متعدد فلسطینیوں کو کیا اغوا، کئی زخمی

    Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۳

    صیہونی دہشتگردوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر اپنے حملے تیز کردئے ہيں۔

  • یمن پر امریکا کی وحشیانہ بمباری، وائٹ ہاؤس میں بیٹھے  حکمراں انسانی خون کے پیاسے!

    یمن پر امریکا کی وحشیانہ بمباری، وائٹ ہاؤس میں بیٹھے حکمراں انسانی خون کے پیاسے!

    Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۳

    امریکی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے کئی علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ وائٹ ہاؤس میں بیٹھنے والے حکمرانوں کو تب تک نیند نہیں آتی جب تک وہ دنیا کے کسی بھی کونے میں زمین پر موجود انسانوں کا خون نہیں بہا لیتے۔

  • جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے بعد بوکھلایا اسرائيل، صیہونی قیدیوں کے ٹھکانے پر کیا حملہ، حماس کا انتباہ

    جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے بعد بوکھلایا اسرائيل، صیہونی قیدیوں کے ٹھکانے پر کیا حملہ، حماس کا انتباہ

    Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۲

    غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے بعد بھی جارح صییہونی حکومت کی بمباری کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا اعلان، وسیع پیمانے پر عالمی ردعمل

    غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا اعلان، وسیع پیمانے پر عالمی ردعمل

    Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۴

    غزہ میں عارضی جنگ بندی کے باضابطہ اعلان پر رد عمل کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔

  • إِنَّا فَتَحْنَا لَکَ فَتْحًا مُبِینًا، جنگ بندی مقاومت کی فتح، صہیونی حکومت کی عبرتناک شکست: سپاہ پاسداران انقلاب

    إِنَّا فَتَحْنَا لَکَ فَتْحًا مُبِینًا، جنگ بندی مقاومت کی فتح، صہیونی حکومت کی عبرتناک شکست: سپاہ پاسداران انقلاب

    Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳

    سپاہ پاسداران انقلاب نے مقاومت کی فتح پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی صہیونی حکومت کے لئے عبرتناک شکست ہے۔

  • روضہ حضرت زینب (س) میں سیاہ پرچم نصب کرنے پر پابندی

    روضہ حضرت زینب (س) میں سیاہ پرچم نصب کرنے پر پابندی

    Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۵

    صرف روضہ حضرت زینب (س) کے گنبد کا جھنڈا سیاہ ہو گیا۔

Show More

خاص خبریں

  • سی پی رادھا کرشنن کی حلف برداری
    سی پی رادھا کرشنن کی حلف برداری
    ۶ minutes ago
  • پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں
  • غزہ کے شہدا کی تعداد 64700 سے تجاوز کرگئی
  • روسی فوج میں ہندوستانیوں کی بھرتی؛ وزارت خارجہ کا ردعمل
  • عرب ممالک کی بے عملی نے صیہونی حکومت کو اور گستاخ بنا دیا ہے؛ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS