-
بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کرپشن کیس میں بری
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۴بنگلا دیش کی عدالت عظمیٰ نے سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو ایک اور کرپشن کیس میں بری کر دیا۔
-
ایران کے صدر کا تاجیکستان پہنچنے پر فقیدالمثال استقبال
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۸ایران کے صدر ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ پہنچے۔
-
ایران کے صدر تاجیکستان اور روس کے دورے کے لئے روانہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷ایران کے صدر ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران سے تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ کے لئے روانہ ہوگئے۔
-
ایران میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 3 افراد شہید
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۹ایران کے شمالی علاقے میں آج صبح ایک چھوٹے تربیتی طیارے کو پیش آنے والے حادثے میں عملے کے تین افراد شہید ہو گئے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/01/14
-
مولود کعبہ علی علیہ السلام کی ولادت باسعادت، خصوصی پروگرام
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/01/14
-
صدر بائيڈن کا کاررواں مظاہرین کے حصار میں، امریکی صدر جنگی مجرم کے فلک شگاف نعرے لگ گئے
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۲فلسطین کے حامیوں نے امریکی وزارت خارجہ کے سامنے اکٹھا ہو کر غزہ کے سلسلے میں بائيڈن کی پالیسیوں کی مذمت کی۔
-
ایران اور یورپی ممالک کے مذاکرات، پابندیوں کے خاتمے اور ایٹمی موضوع کے بارے میں کچھ آئيڈياز پر غور و فکر
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۷قانونی امور میں ایران کے نائب وزيرخارجہ نے پابندیوں کے خاتمے کے لئے تین یورپی ممالک کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے پر اتفاق رائے ہونے کی خبر دی ہے۔
-
نواف سلام لبنان کے نئے وزیراعظم
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۲نواف سلام کو لبنان کا وزیراعظم منتخب کئے جانے کے بعد صدر جوزف عون نے انھیں نئی کابینہ تشکیل دینے کی ذمہ داری سونپ دی ۔
-
ایران کے صدر خانۂ بہشت پہنچ گئے
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر ایران میں مختلف قسم کی تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے۔