SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عالم اسلام

  • اسرائیل کے ساتھ امن کی سازش رچانے والے تاریخ کے کوڑے دانوں میں چلے جائیں گے: فلسطینی رہنما

    اسرائیل کے ساتھ امن کی سازش رچانے والے تاریخ کے کوڑے دانوں میں چلے جائیں گے: فلسطینی رہنما

    Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۵

    فلسطینی رہنما نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ امن کی سازش رچانے والے عناصر تاریخ کے کوڑے دانوں میں چلے جائیں گے۔

  • صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں میں جھڑپیں، 2 فلسطینی اور ایک اسرائیلی فوجی زخمی

    صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں میں جھڑپیں، 2 فلسطینی اور ایک اسرائیلی فوجی زخمی

    Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۶

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • قبلہ اول مسجد الاقصی پرانتہا پسند صیہونی آباد کاروں کی یلغار

    قبلہ اول مسجد الاقصی پرانتہا پسند صیہونی آباد کاروں کی یلغار

    Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۸

    انتہا پسند صیہونی آباد کاروں نے آج بھی قبلہ اول مسجد الاقصی پر یلغار کی ہے۔

  • ایران: آئی اے ای اے کے بعض انسپکٹروں کو نکالے جانے کی وجہ سامنے آ گئی

    ایران: آئی اے ای اے کے بعض انسپکٹروں کو نکالے جانے کی وجہ سامنے آ گئی

    Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے آئی اے ای اے کے بعض انسپکٹروں کو نکالے جانے کی وجہ یہ بتائی ہے کہ ان کا طرزعمل انتہا پسندانہ سیاسی محرکات کی عکاسی کررہا تھا۔

  • سائفر کیس: حساس معاملات یا دستاویزات ریکارڈ پر آنے پر ان کیمرا سماعت ہوگی: عدالت

    سائفر کیس: حساس معاملات یا دستاویزات ریکارڈ پر آنے پر ان کیمرا سماعت ہوگی: عدالت

    Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۳

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست ضمانت کی ان کیمرا سماعت کی اپیل کے محفوظ فیصلے میں اعلان کیا ہے کہ حساس معاملات یا دستاویزات ریکارڈ پر آنے پر ان کیمرا سماعت ہوگی ۔

  • شام: دہشت گردوں کےخلاف کامیاب کارروائی، کئی دہشتگرد ہلاک

    شام: دہشت گردوں کےخلاف کامیاب کارروائی، کئی دہشتگرد ہلاک

    Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۲

    شام کی وزارت دفاع نے ادلب کے مضافات میں دہشت گردوں کےخلاف ایک کامیاب کارروائی انجام پانے کی خبر دی ہے۔

  • عراقی سرزمین کسی بھی ہمسایہ ملک کے خلاف جارحیت کے لئے استعمال  نہیں ہو گی: عراقی وزیراعظم

    عراقی سرزمین کسی بھی ہمسایہ ملک کے خلاف جارحیت کے لئے استعمال نہیں ہو گی: عراقی وزیراعظم

    Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۱

    عراق کے وزیراعظم نے ایک بار پھر زور دے کر کہا ہے کہ بغداد کسی کو بھی اپنی سرزمین پڑوسی ملکوں کے خلاف جارحیت کے لئے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔

  • اسلاموفوبیا اور اسلامی مقدسات کی توہین کا مقابلہ کرنے کیلئے اتحاد و یک جہتی پر تاکید

    اسلاموفوبیا اور اسلامی مقدسات کی توہین کا مقابلہ کرنے کیلئے اتحاد و یک جہتی پر تاکید

    Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۲

    ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اسلامی مقدسات کی توہین کے مقابلے میں علمائے اسلام کی ہم فکری و ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • فلسطینیوں خاصطور سے عورتوں پر جاری وحشیانہ حملے نازی ازم اور جنگی جرائم کا واضح نمونہ

    فلسطینیوں خاصطور سے عورتوں پر جاری وحشیانہ حملے نازی ازم اور جنگی جرائم کا واضح نمونہ

    Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۷

    غاصب صیہونیوں کے ہاتھوں مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی کی مسلسل بے حرمتی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے جہاد اسلامی فلسطین اور اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے متحدہ طور پر اس قسم کی جارحیت کا مقابلہ کئے جانے اور صیہونی دشمن کا منھ توڑ جواب دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • غاصب صیہونی حکومت ختم ہونے والی ہے: رہبرانقلاب اسلامی

    غاصب صیہونی حکومت ختم ہونے والی ہے: رہبرانقلاب اسلامی

    Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۵

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کا نیل سے فرات تک ہدف پورا نہیں ہوا اور وہ اسی غم اور غصے میں مرجائے گی۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہرمز کو فوجی طاقت سے نہیں کھولا جاسکتا

    آبنائے ہرمز کو فوجی طاقت سے نہیں کھولا جاسکتا

    ۱ hour ago
  • سہ فریقی فوجی اتحاد سے ایران کو کوئی خطرہ نہیں ہے

  • کولمبیا میں 7 اعشاریہ 4 شدت کا زلزلہ، کم از کم 20 افراد ہلاک، متعدد عمارتیں منہدم

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات کے تیسرے مرحلے کی پولنگ ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

  • سعودی عرب کے لیے انصاراللہ کی سخت وارننگ: آنے والا وقت تصور سے بھی بڑھ کر ہوگا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS