-
عراق: داعش کے زیراستعمال گزرگاہیں تباہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۱عراق کے صلاح الدین اور دیالہ صوبوں کے درمیان داعش کے زیر استعمال گزرگاہوں کو بند اور اس کے اڈوں کو تباہ کردیا گیا ہے ۔
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت پرعام ہڑتال
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۸تحریک فتح نے ہفتے کے روز عام ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے صیہونی حکومت کے ساتھ سخت مقابلے کا اعلان کیا ہے۔
-
مصطفی ایوارڈ ایک ایرانی اور 4 غیرایرانی سائنسدانوں اور دانشوروں کے نام
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۹ایک ایرانی اور چار غیر ایرانی سائنسدانوں اور دانشوروں نے "مصطفی ایوارڈ" کا پانچواں ایڈیشن اپنے نام کرلیا۔
-
الاقصی انتفاضہ صیہونی حکومت کے سازشی منصوبے کو خاک میں ملانے میں کامیاب : جہاد اسلامی
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۶جہاد اسلامی فلسطین نے کہا ہے کہ الاقصی انتفاضہ گذشتہ تیئیس برسوں کے دوران، بیت المقدس میں غاصب صیہونی حکومت کے ہر سازشی منصوبے کو خاک میں ملانے میں کامیاب رہی ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر 4 پاکستانی فوجی جاں بحق
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر پاکستانی فوجیوں اور کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کے درمیان تصادم میں چار پاکستانی فوجی مارے گئے ہیں۔
-
شام کے صدر نے پیغمبر اکرم (ص) کا جشن میلاد، شہدا کے بچوں کے اسکول میں منایا
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۱شام کے صدر اور ان کی اہلیہ نے پیغمبر اکرم (ص) کا جشن میلاد، شہر طرطوس میں شہدا کے بچوں کے اسکول میں منایا۔
-
ایران اور سعودی عرب کی دوطرفہ تجارتی تعاون کے فروغ پر تاکید
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۴ایرانی سفیر اور سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ نے دوطرفہ تجارتی تعاون سمیت مختلف شعبوں میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کی توسیع پر تاکید کی ہے۔
-
عراق کو غیر ملکی فوج کی کوئی ضرورت نہیں: عراقی مسلح افوج
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳عراقی مسلح افوج کی مشترکہ کمان نے اعلان کیا ہےکہ وہ دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کی بھرپور توانائی رکھتی ہیں اور ان کے ملک کو بیرونی فوج کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
-
مستونگ: مسجد کے قریب خودکش دھماکے میں 52 افراد جاں بحق 60 زخمی
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسجد کے قریب ہونے والے خودکش دھماکے میں ڈی ایس پی مستونگ سمیت 52 افراد جاں بحق اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے۔
-
بنگلادیش میں ڈینگی سے ایک ہزار افراد ہلاک، ہندوستان میں الرٹ جاری
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۸بنگلادیش میں ڈینگی کے پھیلاؤ سے حالیہ ہفتوں میں ایک ہزار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔