-
پاکستان: نگراں وزیراعظم اورتحریک انصاف آمنے سامنے
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۱پاکستان کے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بغیر منصفانہ انتخابات کے حوالے سے بیان پر پاکستان تحریک انصاف نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت، 2 فلسطینی نوجوان شہید
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۶قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے پر حملہ کرکے 2 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
-
سوڈان میں خانہ جنگی، 53 لاکھ سوڈانی شہری اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۵اقوام متحدہ نے خبر دار کیا ہے کہ اگر سوڈان میں جھڑپیں ختم نہ ہوئیں تو یہ ملک تباہ ہو جائے گا۔
-
سعودی عرب کے ساتھ روابط کی برقراری میں ناکامی ہوئی: اسرائیلی وزیراعظم
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۳قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے بالآخر اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ روابط کی برقراری میں انھیں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔
-
غزہ سے صیہونی غاصبوں کو نکال باہر کئے جانے کی اٹھارہویں سالگرہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۹فلسطین کی تحریک مزاحمت کے گروہوں نے غزہ سے صیہونی غاصبوں کو نکال باہر کئے جانے کی اٹھارہویں سالگرہ کی مناسبت سے جنوبی غزہ کے صوبے رفح میں یوم مزاحمت کے ایک ماڈل کی رونمائي کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے صیہونی کابینہ کو تنقید کا نشانہ بنایا
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۳صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ شاؤل موفاز نے اسرائیلی کابینہ کی پالیسیوں اور صیہونی فوج کے ناکارہ ہونے پر تنقید کی ہے۔
-
جرمن فٹبالر رابرٹ باؤر نے خاندان سمیت اسلام قبول کرلیا (ویڈیو)
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۲رابرت باؤر نے اپنے پیغام میں اس خوش گوار تبدیلی کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اپنی اہلیہ اور اس کے خاندان کے ہمراہ دائرہ اسلام میں داخل ہوگیا ہوں۔
-
دنیا کو امریکی بنا دینے کا منصوبہ ناکامی سے دوچار ہوچکا ہے: صدرمملکت رئیسی
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیۃ اللہ سید ابراہیم رئیسی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلیی کے سالانہ اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ امریکا بحران آفرینی کی پالیسی ترک کے صحیح راستے کا انتخاب کرے۔
-
قطر، متحدہ عرب امارات، اردن اور بحرین کی طرف سے بحران یمن کے حل کے لئے ریاض مذاکرات کی حمایت
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۵قطر، متحدہ عرب امارات، اردن اور بحرین نے یمن کے بحران کے حل کے لیے ریاض میں جاری مذاکرات کی حمایت کی ہے۔
-
مزاحمتی میزائلوں کی دہشت، صیہونی حکومت کے سیکورٹی اداروں کو چوکس کر دیا گیا
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۸صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ مزاحمتی قوتوں کے میزائل حملوں کے خدشے کے پیش نظر اس حکومت کے سیکورٹی اداروں کو چوکس کر دیا گیا ہے۔