-
بنگلہ دیش: ڈھاکہ کے ایک بازار میں بھیانک آتش زدگی، سینکڑوں دکانیں راکھ میں تبدیل
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۳:۱۲بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے ایک بازار میں بھیانک آتشزدگی سے سینکڑوں دکانیں جل کر راکھ ہوگئی ہیں۔
-
غزہ کے مشرق میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 5 ہوگئی۔
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۲فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے مشرقی علاقے میں ہونے والے دھماکے میں شہادتوں کی تعداد بڑھ کر پانچ ہو گئی ہے۔
-
قرآن پاک کی توہین مسلم اقوام پر حملہ، آیت اللہ زکزکی
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۱نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما نے کہا ہے کہ قرآن پاک کی توہین، دنیا کے مختلف حصوں میں مسلم اقوام پر حملہ ہے۔
-
مراکش نے فرانس کی مدد قبول کرنے سے انکار کردیا
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷مراکش کے بادشاہ محمد ششم نے زلزلہ متاثرین کے لیے فرانس کی امداد لینے سے انکار کر دیا ہے۔
-
امریکہ ہمارے تیل کی چوری بند کرے: شام
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۳حکومت شام نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے چیئرمین کے نام اپنے مراسلوں میں امریکہ کی جانب سے شامی ذرائع و ذخائر تباہ کئے جانے پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی خواتین کی بےاحترامی
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۷اسلامی بیداری عالمی اسمبلی نے صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی خواتین کی بےاحترامی اور ان کی توہین کے بعد اس وحشیانہ اقدام کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینی گروپوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ظالم صیہونی حکومت کی حتمی اور یقینی شکست تک کسی بھی کوشش سے دریغ نہ کریں۔
-
مراکش میں زلزلہ: ایران کا مدد کے لئے آمادگی کا اعلان
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے مراکش میں زلزلے سے مرنے والوں کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
مراکش میں زلزلے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 2 ہزار سے زیادہ، تین دن کا قومی سوگ
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۴مراکش میں آنے والے شدید زلزلے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 2000 سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے میں دسیوں فلسطینی زخمی
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۵غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن میں غاصب حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں پر حملہ کر کے دسیوں فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
-
صیہونی فوجیوں نے پھر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی ہے
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۲غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کرتے ہوئے ایک بار پھر اس مسجد کو جارحیت کا نشانہ بنایا اور اس مسجد میں تور پھوڑ کی۔