-
اسرائیل میں نیتن یاہو سے نفرت میں اضافہ، لاکھوں صیہونی سڑکوں پر
Aug ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳غاصب صیہونی حکومت کی انتہاپسند کابینہ اور اس کے متنازعہ اقدامات کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور کل رات مقبوضہ علاقوں میں مسلسل 32 ویں ہفتے بھی مظاہرے کئے گئے۔
-
مسجدالاقصیٰ اور بیت المقدس کے دفاع کے لئے ہماری انگلیاں بندوقوں کے ٹریگر پرہیں: استقامتی محاذ
Aug ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۷انتہا پسند صیہونیوں کی جانب سے غاصب اسرائیلی فوجیوں کی پشتپناہی میں مسجدالاقصیٰ کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنائے جانے پر استقامتی محاذ نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
اسرائیل اندرونی طور پر بہت کمزور ہو چکا ہے: اسرائیلی کمانڈر کا اعتراف
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵اسرائیل کے کمزور اور حصے بخرے ہونے کے بارے میں اس سے قبل کئی بیانات سامنے آئے تھے جسے امریکہ اور خود اسرائیل کے حکام نے میڈیا وار کا نام دیا تھا تاہم اب اسرائیل کے فوجی افسر اس بات کا اعتراف کر رہے ہیں کہ اسرائیل اندر سے بہت کمزور ہو چکا ہے۔
-
سینیٹرانوار الحق کاکڑ پاکستان کے نگراں وزیرِاعظم
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۰نگراں وزیرِاعظم کے معاملے پر وزیرِاعظم شہباز شریف سے قائدِ حزب اختلاف نے وزیرِاعظم آفس میں آج ایک بار پھرملاقات کی ۔
-
شام: امریکہ کا غیر قانونی فوجی اڈہ خوفناک دھماکوں سے لرز اٹھا
Aug ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵شام میں امریکہ کے غیر قانونی فوجی اڈے میں کئی خوفناک دھماکے ہوئے ہیں۔
-
صیہونی انتہا پسندوں کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید
Aug ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸فلسطینی ذرائع نے بنیاد پرست اور انتہا پسند صیہونیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
مشرقی ترکی میں 5 اعشاریہ 2 ریکٹراسکیل کا زلزلہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۰مشرقی ترکی میں 5 اعشاریہ دو ریکٹراسکیل کا زلزلہ آیا ہے، جانی یا مالی نقصان کا ابھی تک علم نہیں ہوا ہے۔
-
پاکستان: نگراں وزیراعظم کے نام پر اتفاق نہ ہوسکا
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۴اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان نگراں وزیراعظم کے نام پر اتفاق نہ ہونے کی بنا پر مشاورتی ملاقات بے نتیجہ ختم ہوگئی۔
-
یمن میں پھر کیا گیم کرنے جا رہا ہے امریکہ؟ 3 ہزار امریکی فوجی روانہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۰یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے نائب وزیر خارجہ نے امریکی فوجیوں کو علاقے میں بھیجنے کے اقدام کو بحیرۂ احمر میں بحری امن و سلامتی کے منافی قرار دیا ہے۔
-
شام میں بھی امریکہ کو شکست، امریکی پابندیاں بے اثر
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۸امریکہ، جو پابندیوں کو دوسرے ممالک کے خلاف ایک ہتھیار کو طور پر استعال کر رہا ہے اور اب تک اس سے وہ اپنے ناجائز اور غیر قانونی مفادات بھی حاصل کر چکا ہے، اب ان پابندیوں کے بے اثر ہونے کا نظارہ کر رہا ہے۔