-
سمندری نقل و حمل میں امریکیوں کی جانب سے رکاوٹیں کھڑی کرنا غلط ہے: رہبرانقلاب اسلامی
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۶رہبرانقلاب اسلامی نے ایران کی بحریہ کے چھیاسیویں بحری بیڑے کے کمانڈر، اس کے ملازمین اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات میں فرمایا ہے کہ آپ نے جو کام انجام دیا ہے وہ ایک عظیم کارنامہ ہے۔
-
انتہا پسند صیہونیوں نے کی ایک بار پھر مسجد الاقصیٰ پر یلغار
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸انتہا پسند صیہونیوں نے غاصب اسرائیلی فوجیوں کی پشتپناہی میں ایک بار پھر مسجد الاقصیٰ کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی آباد کاروں میں بڑھتی ہوئی بے چینی اور تشویش کی وجہ کیا ہے؟
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۱مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں کے 33 فیصد صیہونی ان علاقوں کو ترک کرنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔
-
افغانستان: لڑکیاں صرف 3 کلاس تک تعلیم حاصل کر سکیں گی: طالبان کا نیا اعلامیہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۷افغانستان میں سیکنڈری اسکولوں میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے بعد طالبان نے اب کلاس 3 سے آگے پڑھنے پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔
-
پاکستان: ہزارہ ایکسپریس ٹرین کو حادثہ، 20 افراد جاں بحق 100 سے زائد زخمی
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۵حادثہ کا شکار ہونے والی ہزارہ ایکسپریس میں 1000 سے زیادہ مسافر سوار تھے، حادثہ سرہاری اسٹیشن کے ایڈوانس سگنل کے قریب پیش آیا۔
-
شہادت پسندانہ کارروائی میں اسرائیلی افسر کی ہلاکت پر صیہونیوں میں بے چینی
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۴تل ابیب میں شہادت پسندانہ کارروائی میں ایک صیہونی پولیس افسر کی ہلاکت، بہت بڑی سیکورٹی لیپس ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم کے پاؤں لڑکھڑانے لگے
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۷مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بنیامین نیتن یاہو سے نفرت میں اضافہ ہو گیا ہے اور لوگوں کی اکثریت ان کے وزیراعظم رہنے کے خلاف ہوگئی ہے۔
-
عمران خان کواٹک جیل منتقل کردیا گیا
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۱عمران خان کی گرفتاری پر پاکستان میں احتجاج شروع ہوا اور اسی وجہ سے ذرائع کا کہنا ہے کہ انھیں لاہور میں رکھنے کے بجائے اٹک جیل منتقل کردیا گیا۔
-
سوڈان کی خانہ جنگی میں 17 لاکھ بچے بے گھر اور لاوارث ہوگئے
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸سوڈان میں خانہ جنگی میں ایک بار پھر شدت آ گئی ہے۔
-
ایران کے دشمنوں نے اپنی دشمنی سے تہران کی ترقی و پیشرفت کے اسباب فراہم کئے: سپاہ پاسداران
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۵جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ آج ہم نے دشمن کے ساتھ تصادم اور شناخت کے ذریعےترقی کی ہے۔