-
مغربی ایشیا انڈر 23 فٹ بال مقابلے، ایرانی ٹیم سیمی فائنل میں
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۳ایران کی انڈر ٹوئنٹی تھری فٹ بال ٹیم فلسطین کے ساتھ میچ برابر کرکے اپنے گروپ میں پہلے نمبر پر پہنچ گئی اور اس طرح اس نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
-
طالبان کی انسان دوستانہ امداد کی اپیل
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے افغانستان کی تعمیر و ترقی اور فوری طور پر انسان دوستانہ امداد کی اپیل کی ہے۔
-
شام میں امریکی فوج کے جاری اشتعال انگیز اقدامات
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰شام میں روسی ذرائع نے صوبے رقہ میں قابض امریکی فوجیوں کی جانب سے اشتعال انگیز اقدامات کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
غاصب صیہونیوں کے خلاف فلسطین کی تحریک مزاحمت کی کارروائیاں
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۶فلسطین کے المعطی مرکز نے اعلان کیا ہے کہ فلسطین کی تحریک مزاحمت نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونیوں کے خلاف ایک سو انسٹھ کارروائیاں انجام دی ہیں۔
-
ایران نے لاطینی امریکہ کی ٹیکنالوجی مارکیٹ فتح کر لی
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۲ایران اور ونزویلا کے پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ نے کہا ہے کہ لاطینی امریکہ کے ساتھ ایران کا اقتصادی تعاون سونے کی کان کنی، پیٹرو کیمیکلز، ریفائنریوں اور فارماسیوٹیکل کے شعبوں میں ایران کی سائنس اور ٹیکنالوجی کی مصنوعات کی برآمدات کے لیے ان ممالک کی ٹیکنالوجی مارکیٹوں کو فتح کرنے کا باعث بنے گا۔
-
شمالی شام پر ترکیہ کا ڈرون حملہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱ترکیہ نے شمالی شام میں تل رفعت اور منبج کے علاقوں اور کرد ڈیموکریٹک فورس کے زیر کنٹرول بعض دیگر علاقوں پر ڈرون حملے کیے ہیں جن میں سولہ افراد مارے گئے ہیں۔
-
عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان لاپتہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۰پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۰قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت اور فوجیوں کی جانب سے فلسطینی مسلمانوں پر عائد مختلف قسم کی بندشوں اور رکاوٹوں کے باوجود آج مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع منعقد ہوا۔
-
صدر پاکستان کے اختیارات مزید محدود
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶سینیٹ میں الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم کا بل منظور کرلیا گیا، انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیارصدرمملکت سے واپس لے لیا گیا ۔
-
نابلس اور الخلیل صیہونیوں کے حملوں کی زد پر
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۶صیہونی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں نابلس اور الخلیل شہروں کے مختلف علاقوں پر حملے کیے ہیں۔