-
دورمار میزائلوں نے ایران کے ایئرڈیفنس کو اور بھی مضبوط بنا دیا: بریگیڈیر صباحی فرد
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۰دور مار میزائلوں کا حصول، ملک کی میزائل ٹیکنالوجی میں ایک بڑی پیشرفت اور کامیابی ہے۔
-
ایران کی میزائلی سرگرمیاں قانونی اور عالمی اصولوں کے مطابق ہیں: وزارت خارجہ
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران نے زور دے کر کہا ہے کہ اس کی میزائلی سرگرمیاں عالمی قوانین اور اصولوں کے عین مطابق ہیں۔
-
شام میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کی مشکوک نقل وحرکت اور کارروائیاں
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۷شامی ذرائع نے شام میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کی مشکوک فوجی نقل و حرکت اور ان کے غیر قانونی اڈوں پر نئےفوجی ساز و سامان اور ہتھیاروں کی منتقلی کی اطلاع دی ہے۔
-
حشد الشعبی نے کیا بغداد میں داعش کے اہم سرغنہ کا شکار
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۲عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے بغداد کے «الطارمیه» علاقے میں ایک آپریشن کرکے، دہشتگرد گروہ داعش کے سرغنہ کو، جو بغداد میں داعش کا گورنر تھا، چار دہشتگردوں کے ساتھ ہلاک کردیا
-
فلسطین پرغاصبانہ قبضے کے خاتمے تک جدوجہد جاری رہے گی: جہاد اسلامی
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۴فلسطینی عوام کی بیداری نے زمینی صورتحال کو تبدیل کر کے رکھ دیا ہے۔
-
پاکستان: فوجی تنصیبات پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۵پاکستانی فوج کے فارمیشن کمانڈروں کی کانفرنس میں اعلان کیا گیا ہے کہ فوجی تنصیبات پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔
-
ایرانی پہلوان رحمن عموزاد کی عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۷ایران کی فری اسٹائل کشتی کی قومی ٹیم کے پہلوان نے عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
-
فلسطین پر غاصبانہ قبضے کے خاتمے تک استقامت جاری رہے گی: حماس و جہاد اسلامی
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۲فلسطین کے مختلف علاقوں میں ایک طرف غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے جاری ہیں تو دوسری طرف مزاحمتی فلسطینی کارروائیوں سے پتہ چلتا ہے کہ فلسطینی نوجوان ہرجارحیت کا دنداں شکن جواب دینے پر مصمم ہیں اور فلسطین کی مکمل آزادی تک ان کی مزاحمت جاری رہے گی۔
-
ایران اور سعودی نائب وزرائے خارجہ کی ملاقات
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷ایران اور سعودی عرب کے نائب وزرائے خارجہ نے دونوں ممالک کے مشترکہ معاملات اور تعلقات بڑھانے کے سلسلے میں ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران کو الگ تھلگ کرنے کی پالیسی شکست سے دوچار ہوئی : حسین امیرعبداللہیان
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۷ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران مختلف چند جانبہ رجحان منجملہ برکس اور شنگھائی تعاون تنظیم کے دائرہ عمل سے فائدہ اٹھاتے ہوئے تعاون کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے میں اپنی وسیع توانائیوں کو بروئے کار لائے گا۔