-
قطر نے علاقائی بحرانوں میں شدت پر تشویش کا اظہار کر دیا
Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۳قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے علاقائی بحرانوں میں شدت پیدا ہونے کے خطرے کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ کشیدہ صورتحال سے نکلنے کا واحد راستہ مذاکرات ہیں
-
اسرائیل کو فلسطینی سرزمین میں کسی کو بھی داخل ہونے سے روکنے کا حق نہیں: اقوام متحدہ
Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۳اقوام متحدہ کی رپورٹر نے فلسطینی سرزمین پر سے قبضے کے خاتمے پر زور دیا ہے۔دوسری جانب رفح گزرگاہ کھولے جانے کے باوجود صیہونی حکومت اس گزرگاہ کو سیاسی دباؤ ڈالنے کے ایک حربے کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔
-
لبنان کے جنوبی قصبوں پر اسرائیلی توپ خانے اور فضائی حملے
Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۸صیہونی فوج نے جنوبی لبنان کے علاقوں پرشدید فضائی اور توپ خانے کے حملے کئے ہیں
-
غزہ؛ پناہ گزین خیموں اور اسکول پر ڈرون حملے میں 2 فلسطینی شہید، متعدد زخمی
Feb ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۴غزہ میں پناہ گزینوں کے خیموں اور اسکول پر غاصب صیہونی حکومت کے ڈرون حملے میں دو فلسطینی شہید اور منتعدد دیگر زخمی ہوگئے ۔
-
غزہ میں ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز کی سرگرمیاں معطل، صیہونی حکومت کا انخلاء کا حکم
Feb ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۸ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے غزہ پٹی اور مغربی کنارے میں اس تنظیم کی سرگرمیاں معطل کرنے کے صیہونی حکومت کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس کارروائی سے ان علاقوں کے عوام پر تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے۔
-
استنبول میں امریکی قونصل خانے کے باہر ایران کے حق میں مظاہرہ
Feb ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۶ترکیہ کے سیکڑوں شہریوں نے استنبول میں امریکی قونصل خانے کے باہر جمع ہو کراسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے ۔
-
افغانستان میں طالبان کے نئے فوجداری ضابطے پر عالمی تشویش
Feb ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۶افغانستان میں طالبان حکومت کے نئے فوجداری ضابطے پر تنقیدوں کا سلسلہ جاری ہے
-
تاجکستان: بچوں اور نوجوانوں کے سوشل میڈیا استعمال پر ممکنہ پابندیوں پر غور
Feb ۰۲, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۶تاجکستان کے وزیر تعلیم و سائنس نے اعلان کیا ہے کہ 14 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کو محدود کیا جانا چاہیے، اور یہ اقدام نوجوانوں کی ذہنی صحت اور فکری نشوونما کے تحفظ کے مقصد سے نافذ کیا جائے گا۔
-
یمن کے علما کا ایران کی حمایت کا اعلان، مسلم ممالک سے مشترکہ مؤقف کی اپیل
Feb ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۴یمن کی علمائے کرام کی تنظیم نے اسلامی جمہوریہ ایران کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے تمام اسلامی ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ ایران کے دفاع میں برادرانہ اور واضح مؤقف اختیار کریں۔
-
آٹھ عرب و اسلامی ممالک کا مشترکہ بیان، غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر صیہونی حکومت کی سخت مذمت
Feb ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۶آٹھ عرب اور اسلامی ممالک نے ایک مشترکہ بیان میں غزہ پٹی میں جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزیوں پر صہیونی حکومت کی شدید مذمت کی ہے۔