SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عالم اسلام

  • 2 صیہونی فوجی زخمی

    2 صیہونی فوجی زخمی

    Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۲

    غاصب صیہونی حکومت کی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ پیر کے روز ہونے والی جھڑپوں میں دو اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔

  • فلسطینی مجاہدین نے صیہونی فوجیوں کی پیشقدمی روک دی

    فلسطینی مجاہدین نے صیہونی فوجیوں کی پیشقدمی روک دی

    Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۳

    فلسطینی مجاہدین نے العین کیمپ میں مزاحمت کا مظاہرہ کرتے ہوئے غاصب صیہونی فوج کی پیشقدمی روک دی ہے ۔ دوسری جانب فلسطینی ہیکروں نے پوسٹل سروس اور آبپاشی کے نظام کو ہیک کرلیا ہے۔

  • عالمی یوم القدس کے موقع پر حریت پسند قومیں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم سے بیزاری کا اظہار کریں گی، صدر مملکت

    عالمی یوم القدس کے موقع پر حریت پسند قومیں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم سے بیزاری کا اظہار کریں گی، صدر مملکت

    Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۸

    ایران کے صدر نے کہا ہے کہ دنیا کی تمام آزاد قومیں عالمی یوم القدس کے موقع پر جلوسوں او ریلیوں میں بھرپور شرکت کر کے غاصب صیہونی حکومت کے جرائم سے ایک ساتھ اور ایک آواز میں نفرت و بیزاری کا اظہار کریں گی جبکہ اس سال کا عالمی یوم القدس اور زیادہ پرشکوہ انداز میں منایا جائے گا۔

  •  سید حسن نصراللہ اور اسماعیل ہنیہ کی ملاقات، تل ابیب میں ہلچل

    سید حسن نصراللہ اور اسماعیل ہنیہ کی ملاقات، تل ابیب میں ہلچل

    Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۵

    حماس کے سربراہ نے بیروت میں حزب اللہ کے سربراہ جنرل سید حسن نصراللہ سے ملاقات کی۔

  • الیکشن کمیشن کو پاکستانی حکومت کی جانب سے فنڈز کی فراہمی کا معاملہ

    الیکشن کمیشن کو پاکستانی حکومت کی جانب سے فنڈز کی فراہمی کا معاملہ

    Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱

    وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت والی مخلوط حکومت نے دو صوبوں میں انتخابات اور فنڈز کی فراہمی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو پارلیمنٹ میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • علی امین گنڈا پور ایک روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

    علی امین گنڈا پور ایک روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

    Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۱

    پاکستان کی ایک عدالت نے حزب اختلاف کی جماعت تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کو ایک روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔

  • فلسطینیوں کی تحریک انتفاضہ کی حمایت میں نیول پریڈ ہوگی

    فلسطینیوں کی تحریک انتفاضہ کی حمایت میں نیول پریڈ ہوگی

    Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۲

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے فلسطینی عوام کی تحریک انتفاضہ کی حمایت میں نیول پریڈ کا اعلان کیا ہے۔

  • غاصب صیہونیوں کا مسجد الاقصی پر پھر حملہ

    غاصب صیہونیوں کا مسجد الاقصی پر پھر حملہ

    Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۵

    غاصب صیہونیوں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔۔

  • سعودی اور عمانی وفود صنعا پہنچ گئے، امن مذاکرات شروع

    سعودی اور عمانی وفود صنعا پہنچ گئے، امن مذاکرات شروع

    Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۰

    تازہ ترین اطلاع کے مطابق، عمانی وفد جنگ بندی کے نفاذ اور یمنی حکومت اور سعودی عرب کے مابین ثالثی کے لئے صنعا پہنچ گیا ہے۔

  • سعودی قید سے تیرہ یمنی رہا

    سعودی قید سے تیرہ یمنی رہا

    Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۹

    یمن کے جنگی قیدیوں کی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب نے بالاخر تیرہ یمنی قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  •  ایران کی فوج کے کمانڈوز، ملک کے دفاع کے لیے تیار

    ایران کی فوج کے کمانڈوز، ملک کے دفاع کے لیے تیار

    ۴ hours ago
  • مشہد اور کراچی کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز

  • بحیرۂ احمر میں سعودی عرب کے جنگی بحری جہاز اور کشتیوں پر حملہ

  • ہندوستان میں "مردم شماری 2027" کے پہلے مرحلے کا آغاز

  • ہندوستان: لال قلعہ سے نریندر مودی نے کہا "دماغی نکسل"، انسٹاگرام پر بن گئی "دماغی نکسل پارٹی"

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS