SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عالم اسلام

  • افغانستان میں عدالتوں کے نئے فوجداری طریقہ کار پر پاکستان علما کونسل کی تشویش

    افغانستان میں عدالتوں کے نئے فوجداری طریقہ کار پر پاکستان علما کونسل کی تشویش

    Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۷

    پاکستان علماء کونسل نے طالبان حکومت کے حالیہ احکامات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • داعش دہشت گرد عناصر کی عراقی جیلوں میں منتقلی، عراق اور علاقے کی سلامتی کے پیش نظر کی جا رہی ہے: محمد شیاع السودانی

    داعش دہشت گرد عناصر کی عراقی جیلوں میں منتقلی، عراق اور علاقے کی سلامتی کے پیش نظر کی جا رہی ہے: محمد شیاع السودانی

    Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۳

    عراق کے وزیراعظم محمد شیاع السودانی نے کہا ہے کہ داعش کے دہشت گرد عناصر کی عراقی جیلوں میں عارضی منتقلی، عراق کی قومی اور علاقے کی سلامتی کے پیش نظر کی جا رہی ہے۔

  • عراق ؛ نوری المالکی وزارت عظمیٰ کے لیے امیدوار

    عراق ؛ نوری المالکی وزارت عظمیٰ کے لیے امیدوار

    Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۶

    عراق کی شیعہ سیاسی جماعتوں کے کوآرڈینیشن فریم ورک نے آج ایک بیان جاری کرتے ہوئے نوری المالکی کو وزارت عظمیٰ کے لیے اپنا امیدوار نامزد کیا ہے۔

  • فلسطینی قیدیوں کے خلاف صیہونی مظالم کو رکوانے کے لئے بین الاقوامی اور انسانی حقوق کی مہم تیز

    فلسطینی قیدیوں کے خلاف صیہونی مظالم کو رکوانے کے لئے بین الاقوامی اور انسانی حقوق کی مہم تیز

    Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۳

    بین الاقوامی اور انسانی حقوق کی مہم نے دنیا بھر کے حریت پسندوں سے اکتیس جنوری کو ایک بڑی عالمی ریلی میں شرکت کی اپیل کی ہے جس کا مقصد صیہونی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی بڑھتی ہوئی ایذاؤں، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، تشدد اور بنیادی انسانی حقوق سے محرومی کے تعلق سے بین الاقوامی خاموشی کو توڑنا ہے۔

  • بلوائیوں اور دہشتگردوں نے میرے گھر کی پارکنگ کوآگ لگا دی: تہران میں تعینات فلسطین کی سفیر

    بلوائیوں اور دہشتگردوں نے میرے گھر کی پارکنگ کوآگ لگا دی: تہران میں تعینات فلسطین کی سفیر

    Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۷

    امریکہ اور صیہونی حکومت کے ایجنٹوں نے ایران کے مختلف شہروں میں بلوہ و فساد کرنے کے ساتھ ساتھ تہران میں فلسطین کے سفارتخانے پر بھی دھاوا بول دیا۔

  • افغانستان ؛ شدید بارش و برف باری سے بیسیوں افراد ہلاک

    افغانستان ؛ شدید بارش و برف باری سے بیسیوں افراد ہلاک

    Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۴

    افغانستان میں شدید بارش و برف باری سے بیسیوں افراد ہلاک ہو گئے۔

  • الجزائر: فرانس کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے احتجاج درج کرایا گیا

    الجزائر: فرانس کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے احتجاج درج کرایا گیا

    Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۹

    اطلاعات کے مطابق الجزائر میں فرانس کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا اور فرانس کے ٹی وی چینل "فرانس 2" سے نشر ہونے والے ایک پروگرام کے سلسلے میں حکومتِ الجزائر کا احتجاج درج کرایا گیا۔

  • افغانستان میں مذہب کی بنیاد پر امتیازی سلوک کی راہ ہموار کی جارہی ہے : افغان انسانی حقوق تنظیم

    افغانستان میں مذہب کی بنیاد پر امتیازی سلوک کی راہ ہموار کی جارہی ہے : افغان انسانی حقوق تنظیم

    Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۶

    افغان انسانی حقوق تنظیم نے طالبان کے نئے فوجداری ضابطے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں مذہب کی بنیاد پر امتیازی سلوک کی راہ ہموار کی جارہی ہے۔

  • اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے بیروت میں نشست

    اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے بیروت میں نشست

    Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۲

    لبنان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اظہار یکجہتی اور امریکی صیہونی بد امنی کی مذمت میں قومی، مذہبی اور سیاسی شخصیات کا اجتماع منعقد ہوا ہے

  • تمام سیاسی تحریکیں قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر عمل درآمد کی راہ ہموار کریں : قیدیوں کے امور میں یمن کی قومی کمیٹی کے سربراہ

    تمام سیاسی تحریکیں قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر عمل درآمد کی راہ ہموار کریں : قیدیوں کے امور میں یمن کی قومی کمیٹی کے سربراہ

    Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۵

    قیدیوں کے امور میں یمن کی قومی کمیٹی کے سربراہ نے ایک پیغام میں تمام سیاسی تحریکوں سے مطالبہ کیا ہے کہ عمان کے دارالحکومت میں قیدیوں کے تبادلے کے لئے ہونے والے حالیہ معاہدے پر عمل درآمد کی راہ ہموار کریں۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران پر امریکی حملے اسلام آباد مفاہمتی یاد داشت کی خلاف ورزی: روسی وزیر خارجہ

    ایران پر امریکی حملے اسلام آباد مفاہمتی یاد داشت کی خلاف ورزی: روسی وزیر خارجہ

    ۱۵ minutes ago
  • پاکستان: پی ٹی آئی نے پارلیمانی اور قائمہ کمیٹیوں کا بائیکاٹ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

  • آبنائے ہرمز میں ہماری افواج ذرہ برابر بھی پیچھے نہیں ہٹیں گی: ایرانی فوج کے ترجمان کا واضح اعلان

  • بحرین میں امریکی بحریہ کے پانچویں بیڑے کا ایئر کنٹرول ریڈار تباہ کردیا: سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی

  • ہندوستان: ویتنام میں کشتی حادثے میں ہلاک ہونے والے پندرہ ہندوستانی شہریوں کی لاشیں ممبئی پہنچ گئیں۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS