-
تہران میں شہدائے گمنام کی تشییع جنازہ، فضا سوگوار
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱معراج شہداء کے احاطے میں نمازجنازہ ادا کی گئی۔
-
حضرت فاطمہ زہراء س کے یوم شہادت پر خصوصی پروگرام (03 جمادی الثانی)
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/05
-
شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیلئے ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ عراق و قطر
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۲وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے بتایا ہے کہ آستانہ پیس پراسیس میں شامل ملکوں کے وزرائے خارجہ کا اجلاس دوحا میں ہوگا۔
-
ہندوستان اور بنگلادیش کے مابین شدید اختلافات
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۵ہندوستان کے ساتھ اختلافات میں شدت کے بعد بنگلادیش کی عبوری حکومت کے سربراہ نے سیاستدانوں سے اپیل کی ہے کہ ہندوستان کے مقابلے کے لئے تیار ہوجائيں۔
-
صیہونی قیدیوں کی رہائی سے متعلق معاہدہ ہونے کی توقع ہے: اسرائیلی وزیر جنگ
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۴جارح صیہونی فوجیوں نے غزہ کے مختلف علاقوں پر حملہ کرکے کم از کم ساٹھ فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا
-
پورے ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں بنت رسول کی شہادت کا سوگ
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۸بنت رسول صدیقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کی شہادت کی مناسبت سے ساری دنیا بالخصوص ایران و عراق میں نہایت عقیدت کے ساتھ عزاداری اور سوگواری کا سلسلہ جاری ہے
-
ای سی او کی سربلندی کیلئے ایران کی کوشش
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۰علاقائی ممالک کی اقتصادی تعاون تنظیم ای سی او کا اٹھائیسواں اجلاس رکن ممالک کے مابین اقتصاد، سیاحت اور ترانزٹ سمیت مختلف شعبوں میں آپسی تعاون کے فروغ اور غزہ میں نسل کشی رکوانے کے لئے آپسی ہماہنگی کے عزم کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔
-
شام: حماہ کے نواحی علاقوں سے تکفیری دہشت گردوں کا مکمل صفایا
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۱شامی فوج نے صوبے حماہ کے نواحی علاقوں میں آپریشن کرکے تکفیری دہشت گردوں کا مکمل صفایا کردیا۔
-
غزہ کے انتظام کے بارے میں فتح اور حماس کے درمیان معاہدہ طے پاگیا، المیادین
Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۵المیادین نیٹ ورک نے غزہ کے انتظام کے بارے میں قاہرہ میں ہونے والے مذاکرات دوران فتح اور حماس کے درمیان ابتدائی معاہدے طے پانے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ پر دہشتگرد صیہونی حکومت کی بمباری جاری، گزشتہ اڑتالیس گھنٹوں میں 200 سے زائد فلسطینی شہید
Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۴غزہ کےخلاف ایسے عالم میں صیہونی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے کہ فلسطینیوں کی جاری نسل کشی کو چار سو تیئیس روز مکمل ہو گئے اور بین الاقوامی فوجداری عدالت کے جاری کردہ تمام احکامانات اب تک صیہونی حکومت کو لگام دینے میں ناکام رہے ہیں۔