-
ایشیا عالمی تبدیلیوں کا مرکز ہے، صدر ایران کا بیجنگ یونیورسٹی میں خطاب
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۴صدر ایران نے ایشیا کو عالمی تبدیلیوں کا مرکز قرار دینےکیلئے اس خطے میں امن کے تحفظ کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
ڈرون طیارے کی پرواز سے صیہونی فوجیوں میں خوف و ہراس
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۶جنین کیمپ میں صیہونی فوجیوں کے اوپر جنین بٹالین کے ڈرون طیارے کی پرواز سے صیہونی فوجیوں میں خوف و ہراس پیدا ہوگیا ہے۔
-
ایران اور چین کے درمیان بیس معاہدوں پر دستخط
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۱ایران اور چین کے صدور نے بیجنگ میں اپنی ملاقات میں کہا ہے کہ ایران اور چین کی دوستی اور تعاون کسی بھی علاقائی یا عالمی مسئلے سے متاثر ہوئے بغیر، مضبوط و مستحکم ہے۔
-
شام کے تمام علاقوں میں امداد پہنچائے جانے پر بشاراسد کی تاکید
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۰شام کے صدر بشار اسد نے انسان دوستانہ امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے معاون سے ملاقات میں کہا ہے کہ بین الاقوامی کوششوں کے تناظر میں شام کی بنیادی تنصیبات کی تعمیرنو پر خاص توجہ دیئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸غاصب صیہونیوں نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے وزارت عظمی کے عہدے سے بنیامین نیتن یاہو کو ہٹائے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی، ایک صیہونی فوجی ہلاک
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۰ایک فلسطینی نوجوان نے شمال مشرقی بیت المقدس میں شہادت پسندانہ کارروائی انجام دے کر ایک صیہونی فوجی کو ہلاک کردیا ہے
-
ایران اور چین کے صدور کے مذاکرات
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۰ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ کی باضابطہ دعوت پر مقامی وقت کے مطابق منگل کی صبح چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچے جہاں چینی کانگریس میں چین کے صدر نے ایران کے صدر کا سرکاری طور پر پرتپاک استقبال کیا
-
سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ متعدد ہلاک
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۸شمالی وزیرستان میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی ٹیم پر دہشت گردوں کے حملے میں زیر حراست 3 ملزمان ہلاک ہوگئے۔
-
ایران کے بارے میں مغرب کی سوچ پر صدر رئیسی کی تنقید
Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اندرون ملک ماحول کے بارے میں بعض مغربی ملکوں کے غلط اندازوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے ایران کی عظیم قوم کی حقیقت سے عدم آگاہی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے میں ہونے والی اموات میں تیزی سے اضافہ
Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۸ترکیہ اور شام میں پیر کو آنے والے تباہ کن زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد ساڑھے چار ہزار سے زائد ہوگئی ہے جبکہ دونوں ہی ملکوں میں متاثرین کے لئے اور متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں ہنگامی بنیادوں پر جاری ہیں