-
عراق و شام پر ترک فوج کا حملہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲ترک ذرائع نے شمالی عراق اور شام پر ترک فوج کے حملے میں پی، کے، کے، کے چار عناصر کی ہلاکت کا دعوی کیا ہے۔
-
ہم پر دباؤ کا کوئی فائدہ نہیں، طالبان رہنما
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۵افغانستان میں طالبان کے سربراہ نے کہا ہے کہ طالبان نے برسوں دنیا والوں کے سامنے دلیرانہ جنگ کی ہے اور اب اس گروہ پر دباؤ ڈالے جانے کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوگا۔
-
مرجعیت کا فتوی داعش کے خلاف جنگ میں اہم تھا: عمار حکیم
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۹عراق کی قومی حکمت پارٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف جنگ میں مرجعیت کے فتوے نے بنیادی کردار ادا کیا ہے۔
-
عمران خان نے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا
-
انکار کے بعد پی ٹی آئی کا وزیراعظم کی اے پی سی میں شرکت پرغور
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۶پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے انکار کے بعد، اب اس کانفرنس میں شرکت کے بارے میں پر غور شروع کر دیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کے رویے پر ایران کی تنقید
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۳ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے تہران کی پرامن جوہری سرگرمیوں کے بارے میں آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کے غیر پیشہ ورانہ روّیے کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
نجف اشرف میں زائرین کا تانتا، سکیورٹی ہائی الرٹ
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۷مولود کعبہ امیرالمومنین حضرت علی بن ابیطالب علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر نجف اشرف میں زائرین کی بڑی تعداد کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔
-
پارٹی عہدے سے استعفے کے بارے میں شاہد خاقان عباسی کی وضاحت
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے اپنے استعفے کی تصدیق کرتے ہوئے پارٹی کے ساتھ رہنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ناروے پولیس نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے پروگرام کا اجازت نامہ منسوخ کردیا
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷دنیا بھر میں مسلمانوں کے بڑھتے ہوئے غصے کے بعد ناروے کی پولیس نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے لیے جاری کیا جانے والا اجازت نامہ منسوخ کر دیا۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت، متعدد شہید و زخمی
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۵شمالی یمن میں واقع صوبے صعدہ کے سرحدی علاقوں پر سعودی اتحاد کی جارحیت میں کم سے کم ایک یمنی عام شہری شہید اور سات دیگر زخمی ہو گئے جبکہ سعودی اتحاد نے یمن کے مختلف صوبوں میں رہائشی علاقوں کو بھی جارحیت کا نشانہ بنایاہے۔