-
صیہونی فوجیوں پر شہدائے الاقصیٰ بٹالین کا حملہ
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۵شہدا ئے الاقصیٰ بٹالین کےجوانوں نے مغربی کنارے کے شہر اریحا پر حملے کے دوران غاصب صیہونی حکومت کی فوج کو جوابی حملے کا نشانہ بنایا
-
بن سلمان کے دور میں ایک نیا ریکارڈ، ایک سال میں 147 افراد کو سزائے موت
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۹بن سلمان کے دور میں سزائے موت کا ریکارڈ ٹوٹ گیا اور ایک سال میں 147 افراد کو سزائے موت دے دی گئی۔
-
ایرانی قوم نے ہمیشہ دشمنوں کو مایوس کیا، صدر مملکت
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے مختلف میدانوں میں عوام کی موجودگی کو ایران کے دشمنوں میں ناامیدی و مایوسی کا باعث قرار دیا ہے۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کا ملک میں توانائی کی کمی کے بارے میں بیان
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو صاف اور سستی توانائی کی ضرورت ہے۔
-
شیخ رشید کی دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۶پاکستان کے سابق وفاقی وزیرداخلہ اور حزب اختلاف کے رہنما شیخ رشید احمد کو اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا جس کے بعد انکی دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلی گئی
-
ایران صیہونی حکومت کی دھمکی یا غلط اقدام کا مناسب وقت پر فیصلہ کن جواب دے گا
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۵اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے موجودہ چیئرمین کے نام الگ الگ خط میں کہا ہے کہ تہران اپنی قومی سلامتی کا دفاع اور صیہونی حکومت کی طرف سے کسی بھی دھمکی یا غلط اقدام کا مناسب وقت اور جگہ پر فیصلہ کن جواب دینے کا اپنا جائز اور قانونی حق محفوظ رکھتا ہے۔
-
افغانستان نے پاکستان کے دعوے کو مسترد کردیا
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۹افغانستان کی طالبان حکومت کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنے چیلنجز کا حل تلاش کرنا چاہیے۔
-
غزہ پر اسرائیل کا حملہ اور فلسطینیوں کی جوابی کارروائی
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۳غزہ پر اسرائیل نےحملہ کیا جس کا جواب فلسطینیوں نے بھر پور طریقے سے دیا ہے۔
-
امریکہ کی جنگ میں شرکت کا تحفہ ہمیں دہشت گردی کی صورت میں ملا: عمران خان
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴عمران خان نے کہا ہے کہ امریکہ کی جنگ میں شرکت کا تحفہ ہمیں دہشت گردی کی صورت میں ملا ہے۔
-
ایران امریکہ کی سیاسی قلمرو سے کیسے باہر نکلا: جنرل سلامی
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم دشمن کے گھر کے اندر تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور ہر قسم کے خطرے کا سامنا کر چکے ہیں اور اب ہمیں کوئی تشویش نہیں ہے۔