-
شمالی عراق میں ترک فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۹عراق کے سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ موصل میں ترکیہ کے زلیکان فوجی اڈے پر آٹھ گراڈ راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
سعودی فوجیوں نے متعدد شیعہ نوجوانوں کو گرفتار کرلیا
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۲سعودی فوجیوں نے القطیف اور العوامیہ پر حملے کرکے متعدد شیعہ نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
پارٹی کے عہدے سے استعفا نہیں دیا ہے، شاہد خاقان عباسی
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۷پاکستان مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کی خبروں کی تردید کردی ہے
-
دہشت گردی کو کون واپس لایا، شہبازشریف کا سوال
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۴پاکستان کے وزیراعظم نے دہشت گردی کے خاتمے کا عزم دہراتے ہوئے کہا کہ فوری اور مناسب اقدامات نہ کیے تو دہشتگردی پورے ملک میں پھیل جائے گی۔
-
قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف او آئی سی کا اجلاس
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۱اسلامی تعاون تنظیم کی عاملہ کمیٹی نے اپنے ایک اجلاس میں یورپ میں بعض انتہا پسند عناصر کی جانب سے قرآن مجید کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے ان عناصر کے خلاف ممکنہ اقدامات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
فلسطینی نوجوان کی جرائت مندانہ کارروائی، دو صیہونی فوجی زخمی
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۵غرب اردن کے شہر نابلس میں ایک فلسطینی نوجوان نے جرائت مندانہ کارروائی کرکے کم سے کم دو صیہونی فوجیوں کو زخمی کردیا ہے۔ دوسری جانب صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ بیت المقدس اور انیس سو اڑتالیس کے مقبوضہ علاقوں سے فلسطینیوں کی بےدخلی کے منصوبے کو قانونی شکل دینے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
ایرانی عوام ہی اسلامی انقلاب کے ستون ہیں: اسپیکر قالیباف
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۲اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چوالیسویں سالگرہ عشرہ فجر کی تقریبات پورے ملک میں شروع ہوگئی ہیں اور عشرہ فجر کے پہلے دن اسکولوں میں گھنٹیاں بجائی گئیں اور تقریبات منعقد ہوئیں جبکہ عشرہ فجر کے آغاز کی مرکزی تقریب تہران میں امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے حرم میں منعقد ہوئی
-
ایران کی ترقی و پیشرفت سے دشمن پریشان: صدر رئیسی
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۵ایران کے اندرجو کوئی بھی حالات کو خراب کرنے کی کوشش کرے گا اسے جواب دینا ہو گا۔
-
یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملوں کا سلسلہ جاری
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۱جارح سعودی اتحاد نے یمن میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کرتے ہوئے صوبہ الحدیدہ سمیت مختلف علاقوں میں متعدد حملے کیے ہیں
-
سپریم کورٹ: نیب قوانین میں ترامیم کا ریکارڈ طلب
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۲سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب قوانین میں ترامیم کے نتیجے میں احتساب عدالتوں سے ختم ہونے والے کیسز کا ریکارڈ طلب کرلیا۔