-
سپریم کورٹ: نیب قوانین میں ترامیم کا ریکارڈ طلب
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۲سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب قوانین میں ترامیم کے نتیجے میں احتساب عدالتوں سے ختم ہونے والے کیسز کا ریکارڈ طلب کرلیا۔
-
ایران اسلامی میں عشرہ فجر کی تقریبات کا پہلا دن، اسکولوں میں گھنٹیاں بجائی گئیں
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کی وطن واپسی اوراسلامی انقلاب کی کامیابی کی چوالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے ملک بھر میں دس روزہ تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
جرائم پیشہ امریکی اور صیہونی، عالمی سلامتی کے علمبردار بنے پھر رہے ہیں: وزارت خارجہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۶امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت نے ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ ایران کا ایٹمی پروگرام عالمی سلامتی کے لئے خطرناک ہے جس پر ایرانی وزارت خارجہ نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرائم پیشہ اور قانون توڑنے والے، اب عالمی سلامتی کے علمبردار بنے پھر رہے ہیں
-
جارح سعودی اتحاد کو یمن کا انتباہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸جارح سعودی اتحاد نے یمن میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کرتے ہوئے صوبہ الحدیدہ سمیت مختلف علاقوں میں متعدد حملے کیے ہیں ۔ دوسری جانب یمن کے مشیر دفاع نے نہ جنگ نہ امن کی صورتحال کو انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔
-
چابہار بندرگاہ سے ہندوستان کے علاوہ چین سے بھی تجارت کا سلسلہ شروع
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۲ایران کی چابہار بندرگاہ سے منظم شپنگ لائن قائم ہونے کا دنیا بھر کے کارو باری مراکز اور تاجروں نے بھر پور استقبال کیا ہے۔
-
ایران نے ایک اور بحری بیڑا کھلے سمندروں کی جانب روانہ کیا
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۵ایران کا بحری بیڑا کھلے سمندروں کی جانب روانہ ہوگیا۔
-
افغان طالبان دہشت گردوں کے لئے زمین فراہم نہ کرے: پاکستان
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۶پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پیشاور سانحے کے بعد، افغانستان کی طالبان انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دہشت گردوں کو اپنی سرزمین اسلام آباد کے خلاف استعمال ہونے نہ دے ۔
-
پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ فوجی مشقیں
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۳پاکستان اور ترکیہ کے خصوصی فوجی دستوں کی مشترکہ مشقیں شمال مغربی پاکستان میں شروع ہوگئی ہیں ۔ ۔
-
ایران سے 4 لاکھ لیٹر ڈیزل لے جانے والے متعدد اسمگلر گرفتار
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۴سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ نے چار لاکھ لیٹر ڈیزل کی غیرقانونی کھیپ لے جانے والے چار بحری جہازوں کو روک لیا ہے۔
-
دشمنوں کی سازشوں اور فتنوں کے باوجود، اسلامی انقلاب اپنی منزل کی جانب گامزن: صدررئیسی
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۰صدر رئیسی نے کہا کہ امام خمینی رحمت اللہ علیہ کا عوام پر مکمل بھروسہ تھا اور آج بھی یہ انقلاب عوام کی امنگوں کے مطابق مستقبل کی جانب گامزن ہے۔