-
روسی پارلیمنٹ ڈوما کے اسپیکر تہران پہنچ گئے
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۹روسی پارلیمنٹ ڈوما کے اسپیکر اپنے وفد کے ہمراہ تہران پہنچے جہاں ائیرپورٹ پر ایرانی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے ان کا استقبال کیا۔
-
غاصب صیہونی فوج کی لبنانی سرحد پر مشکوک نقل وحرکت، لبنانی فوج الرٹ
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۲لبنان نے غاصب صیہونی فوج کی لبنانی سرحد پر مشکوک نقل و حرکت کے بعد اپنی فوج کو ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔
-
افریقی ممالک کے ساتھ اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۲ایران کے وزیرخارجہ نے سات افریقی ممالک کی نمائندہ خواتین اوران کے ہمراہ وفود کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا کہ ایران افریقی ممالک کے ساتھ اقتصادی میدان میں تعاون کرنے کےلئے تیار ہے۔
-
محسن رضا نقوی پنجاب کے نگراں وزیر اعلی
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۶الیکشن کمیشن نے محسن نقوی کو پنجاب کا نگراں وزیراعلیٰ مقرر کردیا ہے۔
-
الحدیدہ پر سعودی جارح اتحاد کے حملے جاری
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۹یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران نے این پی ٹی سے نکل جانے کا عندیہ دے دیا
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف یورپ کے غیرقانونی اقدام کے جواب میں ایران کی پارلیمنٹ نے تین نکاتی مسودہ تیار کرلیا ہے۔
-
عمران خان سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۱پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ انتخابات کے لئے تیاریاں شروع کردی ہیں ۔
-
پاکستان کے سیاسی نظام کی ناکامی پر زور
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۷پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے ملک کے موجودہ سیاسی نظام کو ناکام قرار دیا ہے۔
-
کراچی میں ایرانی بحری بیڑے کا استقبال
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۱ایرانی بحریہ کے جہازوں اور آبدوز نے کراچی بندرگاہ کا دورہ کیا ہے۔
-
یورپی پارلیمنٹ کی قرارداد ایران کے خلاف ہائی برڈ جنگ کا حصہ ہے : صدر رئیسی
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۷ایران کے صدر نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف یورپی پارلیمنٹ کی قرارداد کو ایرانی قوم کے خلاف ہائی برڈ جنگ کا ایک اور حصہ قرار دیا۔