-
افغان عوام کے لئے ایران کی انسان دوستانہ امداد
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۷افغان دارالحکومت کابل کے دھماکے میں زخمی ہونے والوں کے لئے ایران کی انسان دوستانہ امداد جس میں دوائیں اور طبی وسائل بھی شامل ہیں، کابل پہنچ گئی ہے۔
-
شہباز شریف اور نواز شریف کی ٹیلی فونی گفتگو
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰پنجاب اسملبی کی تحلیل سے پیدا ہونے والے سیاسی بحران کے درمیان پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی پارٹی کے قائد میاں نواز شریف سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
-
بڑی طاقتوں نے دنیا کو پیچیدہ بحرانوں سے دوچار کردیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۹ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان نے کہا ہے کہ دنیا کو اس وقت کثیر الجہتی اور پیچیدہ بحرانوں کا سامنا ہے۔
-
عراق کی سب سے بڑی گیس فیلڈ پر راکٹ حملہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۴شمالی عراق کی سب سے بڑی گیس فیلڈ کورمور گیس فیلڈ کو راکٹ حملے سے نشانہ بنایا گیا۔
-
ترک حکام سے ملاقات اور مذاکرات کا دارومدار غاصبانہ قبضے کے خاتمے پر ہے، بشاراسد
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۸شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ ترک حکام سے کسی بھی طرح کی ملاقات کے لئے ضروری ہے کہ شام کے علاقوں پر غاصبانہ قبضہ ختم کیا جائے اور دہشت گردی کی حمایت کرنا بند کردی جائے۔
-
فلسطینیوں کی شہادت پر حماس کا اسرائیل کو سخت انتباہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے مغربی کنارے میں غاصب اسرائیلی فوج کی گولیوں کا نشانہ بننے والے فلسطینیوں کی شہادت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی دشمن نے فلسطینی قوم کے خلاف کھلے جرم کا ارتکاب کیا ہے اور اسے اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کا غیر قانونی رویہ اقوام متحدہ کے منشور کے منافی، ایروانی
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ دنیا کے آزاد ملکوں کے خلاف امریکہ کے خودسرانہ اور غیر قانونی اقدامات قانون کی حکمرانی کو کمزور کرنے کے علاوہ اقوام متحدہ کے منشور کے بھی منافی ہیں۔
-
دشمنوں کے سبھی منصوبے ناکام ہوگئے، رہبرانقلاب اسلامی
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہےکہ دشمن کے سبھی منصوبے اور سازشیں ناکام ہوکر رہ گئیں کیونکہ ان کا اندازہ غلط تھا۔
-
پنجاب اسمبلی توڑ دی گئی: فواد چوہدری
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۱فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی توڑ دی گئی ہے۔
-
ایم کیو ایم کے سبھی دھڑے متحد، کراچی کی سیاست میں ہلچل
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کی سیاست میں ایک بڑی ہلچل اس وقت پیدا ہوگئی جب متحدہ قومی موومنٹ کے تمام دھڑے ایک ہوگئے ۔