-
علاقے کی سلامتی کا تحفظ علاقے کے ملکوں کے ذریعے ہی ہونا چاہئے، ایران
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۸ایران کی وزارت خارجہ کے خلیج فارس کے امور کے ڈائریکٹر جنرل نے ایران و عمان کے مشترکہ نظریات کا ذکر کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ علاقے کی سلامتی کا تحفظ علاقے کے ملکوں کے ذریعے ہی ہونا چاہئے۔
-
سعودی اتحاد کو انصاراللہ یمن کا سخت انتباہ
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے مذاکرات کار وفد کے رکن نے یمنی عوام کے خلاف سعودی اتحاد کے کسی بھی طرح کے اقتصادی تادیبی اقدام پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
پاکستان میں پولیس کی حق دو تحریک کے مظاہرین پر شیلنگ
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۸پاکستان کے ساحلی علاقے گوادر میں پولیس نے ایک بار پھر حق دو تحریک کے مظاہرین پر شیلنگ کی ہے۔
-
افغانستان میں وسیع البنیاد قومی حکومت تشکیل دی جائے: حامد کرزئی
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۸افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے افغانستان میں ایک وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
ایران کی موجودہ پالیسی دانشمندانہ اور مثبت ہے: عمان
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۶عمان کے وزیر خارجہ نے ارنا کے ساتھ گفتگو میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی کو دانشمندانہ اور مثبت قرار دیتے ہوئے کہا کہ مسقط کا کہنا ہے کہ سب مل کر بات چیت اور گفتگو کریں ۔
-
تحریک انصاف موجودہ حکومت کو غیر آئینی طریقے سے ہٹانے کی مخالف
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۴پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان میں فیصلے کرنے والے لوگ مزید تجربے کرنا بند کریں۔
-
روزانہ 80 یمنی بچے سعودی اتحاد کے محاصرے کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۰یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر صحت نے اعلان کیا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کی جانب سے یمن کے خلاف وحشیانہ جارحیت اور اس ملک کا ظالمانہ محاصرہ جاری رکھے جانے سے یمن میں مختلف قسم کی شدید ترین بیماریان پھیل رہی ہیں اور روزانہ 80 نومولود بچے اپنی جان سے ہاتھ دھو رہے ہیں۔
-
ترکیہ کے جنگی طیاروں کی عراق کے صوبے دہوک پر بمباری
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۵ترکیہ کے جنگی طیاروں نے عراق کے صوبے دھوک کے پہاڑی سلسلے پر حملہ کیا ہے۔
-
بحرینی عوام کا شیخ علی سلمان کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۶بحرین کی جمعیت الوفاق کے سیکریٹری جنرل شیخ علی سلمان اور دوسرے سیاسی قیدیوں کی رہائی کیلئے بحرینی عوام نے وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا۔
-
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کو بنایا پھر نشانہ
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۷پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابات کے لئے، حکومت سے زیادہ پیچھے بیٹھے لوگوں کا راضی ہونا ضروری ہے