-
سابق آرمی چیف پرعمران خان کا ایک اور حملہ
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۳پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر سابق آرمی چیف پر زبانی حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری حکومت گرانے کے واحد ذمہ دار جنرل ریٹائرڈ باجوہ ہیں ۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے 4 جوان شہید
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۷ایران کی سپاہ قدس کے دفتر تعلقات عامہ نے خبر دی ہے کہ جنوب مشرقی ایران کے سراوان سرحدی علاقے میں دہشت گردانہ حملے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چار جوان شہید ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان: سالنگ ٹنل میں دھماکہ ، 100 افراد جاں بحق و زخمی
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶افغانستان کی سالنگ ٹنل میں آئل ٹینکر میں ہونے والے دھماکے میں دسیوں افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ سرنگ میں موجود کئی گاڑیاں بھی آگ کی لپیٹ میں آگئیں۔
-
غرب اردن میں مسلح جھڑپیں
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۳فلسطینی ذرائع نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوجیوں اور فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین کے درمیان مسلح جھڑپوں کی خبر دی ہے۔
-
جمعہ 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل کردیں گے : عمران خان
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۳پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ جمعے 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل کردیں گے اور پھر 123 اراکین استعفوں کی تصدیق کے لیے قومی اسمبلی جائیں گے۔
-
نائیجیریا؛ شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی برسی؛ فوج کی دہشتگردی کی ہولناک داستان
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۰نائیجریا کے عوام نے جمعہ کے روز ابوجا اور ملک کے دوسرے شہروں میں 2015ء میں نائیجریا فوج کے ہاتھوں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت میں مظاہرے کئے جس میں سینکڑوں افراد شہید ہوگئے تھے۔
-
امریکہ عالم اسلام کو بکھیرنے کے درپے ہے: سربراہ تقریب مذاہب عالمی فورم
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۴امریکہ عالم اسلام میں تفرقہ پیدا کرنے اور شگاف ڈالنے کے درپے ہے، یہ کہنا ہے تقریب مذاہب اسلامی عالمی فورم کے سیکریٹری جنرل کا۔
-
دختر رسول حضرت بتول (ع) کے ایام شہادت کا آغاز
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران اور دنیا کے بعض گوشوں میں آج تیرہ جمادی الاولیٰ سے ایام فاطمیہ نامی سلسلۂ عزا کا آغاز ہو رہا ہے جو تین جمادی الثانی تک جاری رہے گا۔
-
عراق ، دو داعشی دہشت گرد ہلاک
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۹عراقی کے سیکورٹی اہلکاروں نے خصوصی آپریشن کے دوران دو داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
غرب اردن میں صیہونی دہشتگردی، مزید 4 فلسطینی شہید
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۷غرب اردن پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت میں مزید4 فلسطینی شہید ہو گئے۔