-
امریکہ ہنگامے کرا کر طاقتور ایران کو تباہ حال ایران دیکھنا چاہتا ہے: صدر ایران
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۷صدر ایران نے یونیورسٹی طلبا کے قومی دن کو دشمن کی شناخت، دشمن سے جنگ، بصیرت اور احساس ذمہ داری کی علامت قرار دیا ہے۔
-
طالبان انتظامیہ کے وزیر دفاع کا دورہ ابوظہبی
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹طالبان انتظامیہ کے وزیر دفاع نے متحدہ عرب امارات کے نائب سربراہ سے ملاقات کی ہے۔
-
مراکش کی جیت پر مسلم اور عرب دنیا میں انوکھا جشن
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰منگل اور بدھ کی درمیانی رات مراکش کی شاندار جیت کے بعد مراکش کی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اور شائقین نے جوش و ولولے کے ساتھ فلسطین کے پرچم لہرا دیئے۔
-
شامی عوام کو دہشت گردی اور یک طرفہ پابندیوں کا سامنا: شامی وزیرخارجہ
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۳اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے گیئر پیڈرسن نے دمشق میں شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد سے ملاقات کی ہے۔
-
ممکنہ امریکی پابندیوں پرتشویش نہیں، پاکستان
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۴پاکستان کے وزیر پیٹرولیم نے کہا ہے کہ اسلام آباد کو روس سے تیل خریدنے کے لئے ممکنہ امریکی پابندیوں کے حوالے سےکوئی تشویش نہیں ہے
-
قم میں عظیم الشان میثاق ولایت اجتماع
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۹ایران کے شہر قم کے دینی مدارس کے طلبا کی بڑی تعداد نے میثاق ولایت نامی ایک عظیم الشان اجتماع میں شرکت کرکے، اسلامی انقلاب کے اصول و اقدار سے اپنی مکمل وفاداری کا اعلان کیا
-
مقبوضہ علاقوں میں حالات خراب، صیہونی فوجیوں نے اضافی نفری طلب کرلی
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۹فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کی خبریں ملی ہیں ۔
-
عالمی دہشتگرد امریکہ تیل کی اسمگلنگ اور لوٹ مار میں مصروف
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۷جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجی شامی تیل لوٹنے میں مصروف ہیں ۔
-
فلسطینی اینٹ کا جواب پتھر سے دے رہے ہیں
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۲فلسطینی جوانوں نے صیہونیوں کے خلاف 15 کارروائیاں کیں۔
-
پاکستان کے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج، 3 ملزمان نامزد
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۳پاکستان کے معروف سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا جس میں 3 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔