SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عالم اسلام

  • اشرف غنی کے علاوہ تمام افغان شخصیات واپس آسکتی ہیں، طالبان

    اشرف غنی کے علاوہ تمام افغان شخصیات واپس آسکتی ہیں، طالبان

    Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۸

    افغان شخصیات کے ساتھ طالبان کے رابطہ کمیشن کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ اشرف غنی کے علاوہ تمام افغان شخصیات افغانستان واپس آسکتی ہیں۔

  • فلسطینی اتھارٹی صیہونی حکومت کی سیکورٹی تنظیم بن گئی، زیاد النخالہ

    فلسطینی اتھارٹی صیہونی حکومت کی سیکورٹی تنظیم بن گئی، زیاد النخالہ

    Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۹

    جہاد اسلامی فلسطین کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی غرب اردن میں صیہونی حکومت کی سلامتی کے ایک ذریعے میں تبدیل ہو گئی ہے۔

  • جارح قوتوں کو یمنی حکومت کا سخت انتباہ

    جارح قوتوں کو یمنی حکومت کا سخت انتباہ

    Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۸

    یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے خـبردار کیا ہے کہ یمن کی مسلح افوج یمنی تیل کی لوٹ مار روکنے کی غرض سے یمن کے سواحل کی طرف بڑھنے والے تیل بردار بحری جہازوں کو نشانہ بنائیں گی۔

  •  پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نا اہل، ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے شروع

    پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نا اہل، ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے شروع

    Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰

    پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی نا اہلی کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئےہیں ۔

  • مقاومت فلسطین کا صیہونیوں پر حملہ

    مقاومت فلسطین کا صیہونیوں پر حملہ

    Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۹

    جنین میں فلسطینی مجاہدین نے صیہونی فوج کی ایک چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے۔

  •  صدر دھڑا حکومت میں شامل نہیں ہوگا: محمد العراقی

    صدر دھڑا حکومت میں شامل نہیں ہوگا: محمد العراقی

    Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۲

    عراق میں صدر دھڑے نے کہا ہے کہ وہ اپنے ملک کی آئندہ کی حکومت میں شامل نہیں ہوگا۔

  • پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست ہے: عمران خان

    پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست ہے: عمران خان

    Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۸

    عمران خان نے پاکستان کے جوہری پروگرام کے بارے میں امریکی صدر کے بیان کو حکومت کی خارجہ پالیسی کی ناکامی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

  • شامی فوج کی کارروائی میں داعش کے متعدد دہشت گرد ہلاک

    شامی فوج کی کارروائی میں داعش کے متعدد دہشت گرد ہلاک

    Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۸

    شام کی فوج نے ایک جھڑپ کے دوران متعدد داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

  •  ثقافتی یلغار کا مسئلہ نیا نہیں ہے ، صدر مملکت

    ثقافتی یلغار کا مسئلہ نیا نہیں ہے ، صدر مملکت

    Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳

    ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ثقافتی تشخص کو ایرانی قوم کا سرچشمہ اقتدار قرار دیا ہے۔

  • روس کا کیس ہیگ کی بین الاقوامی عدالت بھیجے جانے پر ایران کی مخالفت

    روس کا کیس ہیگ کی بین الاقوامی عدالت بھیجے جانے پر ایران کی مخالفت

    Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۴

    یوکرین پر فوجی حملے کی مذمت میں ہنگامی قرارداد کی تدوین میں ورلڈ کونسل یونین میں ایران کے پارلیمانی وفد کی تجویز پر روس کا کیس بین الاقومی عدالت انصاف بھیجے جانے اور اس سلسلے میں کوئی بھی عدالت تشکیل دیئے جانے کی شق نکال دی گئی۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۸ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS