-
عراق میں سیاسی بحران کے حل ہونے کی امید
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۴عراق کے الفتح الائنس نے نئی حکومت کی تشکیل سے پہلے قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کے امکان کو یکسر مسترد کردیا ہے۔ دوسری جانب ناراض سیاسی رہنما متقدی الصدر نے، سیاسی رہنماؤں کے تین رکنی وفد کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔
-
لڑکیوں کو تعلیم سے محروم رکھنا ملک و قوم سے غداری ہے، افغان مندوب
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۴اقوام متحدہ میں افغانستان کے ناظم الامور نصیر احمد فائق نے لڑکیوں کی تعلیم سے محرومی کو ملک کے مستقبل کے ساتھ خیانت قرار دیا ہے۔
-
ایران امریکا پراعتماد نہیں کرسکتا ، صدررئیسی
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت سے قبل ایک امریکی ٹی وی چینل کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ کسی ضمانت کے بغیر ایٹمی معاہدے کے تعلق سے کوئی بھی سمجھوتہ بے معنی ہوگا، انہوں نے نیویارک روانگی سے قبل کہا کہ نیویارک میں قیام کے دوران کسی بھی امریکی عہدیدار سے وہ ملاقات نہیں کریں گے ۔
-
ایران کو ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں قابل اطمینان ضمانت چاہئے: صدر رئیسی
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۳صدر ایران نے کہا ہے کہ ویانا معاہدے کے لئے ایران ضمانت کا خواہاں ہے۔
-
بن سلمان کے دورے کے خلاف لندن میں مظاہرہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۱سیکڑوں لوگوں نے سعودی ولیعہد کے مجوزہ دورہ برطانیہ کے خلاف ، لندن میں مظاہرہ کیا ہے۔
-
سعودی اتحاد یمن پر حملوں سے باز نہیں آرہا
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۴سعودی اتحاد کے جیٹ فائٹروں نے یمن کے متعدد علاقوں پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔
-
امریکی دہشت گرد وں کے فوجی وسائل بڑے پیمانے پر عراق سے شام منتقل
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹امریکی باوردی دہشت گردوں نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران سو سے زیادہ ہتھیار، دیگر جنگی وسائل اور گاڑیاں لے جانے والے ٹرک عراق سے شام منتقل کیے ہیں۔
-
اربعین مارچ نےعراق اور ایران کی دوستی کو مزید مستحکم کیا
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اربعین حسینی کے موقع پر زائرین کی میزبانی پر عراقی عوام اور حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ، اس سال دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان دوستی اور برادری کے رشتے مزید مستحکم ہوئے ہیں۔
-
اقوام متحدہ میں بائیڈن سے ملاقات نا ممکن: صدر رئیسی
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۸صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر بائیڈن سے ملاقات ناممکن ہے۔
-
افغانستان میں لڑکیوں کے اسکول کھولے جانے کا مطالبہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۵اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے افغانستان میں لڑکیوں کے اسکول کھولے جانے پر زو ر دیا ہے۔