-
سمندری اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، یمنی عہدیدار
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۸ایک اعلی یمنی عہدیدار نے جارح سعودی اتحاد کو خبردار کرتے ہوئے سمندی اہداف کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہمارے ارد گرد موجود دشمن کے بحری جہاز مسلح افواج کے نشانہ پر ہیں۔
-
پاکستان اور افغانستان سرحدی تجارت بڑھانے پر متفق
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۳پاکستان اور افغانستان نے باہمی تجارت کے فروغ پر اتفاق کیا ہے۔
-
ہر بیرونی سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا، الحشدالشعبی
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۹عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے کہا ہے کہ ملک میں فتنہ و بحران اور بدامنی پیدا کرنے کے لئے، کی جانے والی ہر بیرونی سازش کو ناکام بنانے کے لئے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کیا جائے گا
-
معرفت اہلبیت انسانیت کی نجات کا راستہ ، صدر ایران
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۲صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے معرفت اہلبیت کو انسانیت کی نجات کا راستہ قرار دیا ہے۔
-
اسرائیلی فوج کی براہ راست فائرنگ سے دو فلسطینی شہید
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۶غرب اردن کے علاقوں نابلس اور البیرہ میں صیہونی فوجیوں کی براہ راست فائرنگ میں دو فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے۔
-
پارلیمنٹ کی تحلیل کے بارے میں عدالتی فیصلے کا انتظار ہے، عراق کی شیعہ جماعتوں کا بیان
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰عراق کی شیعہ سیاسی جماعتوں کے اتحاد کے کوآرڈی نیشن کمیٹی نے پارلیمنٹ کی تحلیل کے بارے میں اپنے موقف کے اعلان کو عدالتی فیصلہ آنے تک موخر کردیا ہے۔ دوسری جانب نیشنل وزڈم پارٹی کے سربراہ سید عمار حکیم نے ملک میں ایک مضبوط اور منصف حکومت کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
توہین عدالت کیس میں عمران خان کے جواب پر دکھ کا اظہار
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے توہین عدالت کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے تحریری جواب پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔
-
سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل یمن کے ایک اور بحری جہاز کو روکا
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۶یمن کی گیس کمپنی کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل یمن کے ایک اور بحری جہاز کو روک لیا ہے۔
-
پاکستان میں سیلاب
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۷پاکستان میں سیلاب کا زور ٹوٹ گیا ہے لیکن بعض علاقوں میں اس کا قہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
تشدد ختم ہوا تاہم بحران باقی ہے: عراقی صدر
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۱عراق کے صدر برہم صالح نے احتجاجی مظاہرے ختم کراکے ملک کو ہنگامی حالات سے نکالنے کے لئے مقتدی صدر کے اقدام کی قدردانی کرتے ہوئے، سیاسی بحران کے مکمل خاتمے کے لئے، قومی اتفاق رائے سے قبل از وقت انتخابات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔